حوزہ/ نمائندہ ولی فقیہ اور امام جمعہ کاشان، حجت الاسلام والمسلمین سید سعید حسینی نے کہا ہے کہ دشمن کی شکست کے بعد ہماری سب سے بڑی ذمہ داری تسبیح خدا، حمد، استغفار اور شکرگزاری ہے۔
حوزہ/ قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ نے وعدہ کیا ہے کہ جو لوگ شکر گزار ہوں گے، ان کی نعمتوں میں اضافہ ہوگا، اور جو ناشکری کریں گے، انہیں سخت مصیبت اور عذاب کا سامنا کرنا پڑے گا۔