بدھ 26 اگست 2020 - 20:29
قائد انقلاب اسلامی نے حفظان صحت کے اصولوں "گائیڈ لائنز" پر عمل کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا

حوزہ/ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے کورونا وائرس کے باوجود صحت کے اصولوں کی مراعات کے ساتھ عشرہ محرم کی مجالس منعقد کرنے والے ذاکرین، خطباء اور امام بارگاہوں کے ذمہ داروں کا شکریہ ادا کیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت ایت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے کورونا وائرس کے پیش نظر صحت کے اصولوں کی مراعات کے ساتھ عشرہ ماہ محرم کی مجالس منعقد کرنے والے ذاکرین ، خطباء اور امام بارگاہوں کے ذمہ داروں کا شکریہ ادا کیا۔

اس پیغام کا مکمل متن مندرجہ ذیل ہے:

بزرگان، ذاکرین ، خطباء اور امام بارگاہوں کے ذمہ داران کہ جنہوں نے آج تک صحت کے اصولوں کی مراعات کے ساتھ عشرہ محرم کی مجالس منعقد کی ہیں شکریہ ادا کرتا ہوں ۔

شاید کسی گوشے میں کسی نے صحت کے اصولوں کی مراعات نہ کی ہو کہ ان سے تاکید ہے کہ صحت کے اصولوں ضرور مراعات کریں ۔

سید علی خامنہ ای

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha