بدھ 2 ستمبر 2020 - 02:55
 اماراتی جلد بیدار ہو جائیں اور اپنے کئے کی تلافی کریں، قائد انقلاب اسلامی

حوزہ / رہبر انقلاب اسلامی ایران کے ٹویٹر پیج پر آیا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے دنیائے اسلام، عرب اقوام اور خطے کے ممالک سے خیانت کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر انقلاب اسلامی کے ٹیوٹر کے فارسی پیج پر آیا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے دنیائے اسلام، عرب اقوام اور خطے کے ممالک سے خیانت کی ہے۔ البتہ اس خیانت کا کوئی اثر نہیں ہوگا لیکن اس خیانت کے ننگ و عار کا داغ باقی رہے گا۔

امید ہے کہ اماراتی بہت جلد بیدار ہو جائیں گے اور اپنے کئے کی تلافی کریں گے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha