جمعرات 3 ستمبر 2020 - 01:18
دشمنان خدا امام حسین ( ع ) سے متعلق ہماری معرفت سے ڈرتے ہیں، حجت الاسلام والمسلمین ناصر رفیعی

حوزہ / دشمنان خدا امام حسین علیہ السلام سے متعلق ہماری معرفت سے ڈرتے ہیں کیونکہ ہمارا حسینی ہونا ان کے ظلم کی بساط کو نیست و نابود کردے گا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حجۃ الاسلام والمسلمین رفیعی نے اپنے ٹویٹر کے پیج پر لکھا  ہےکہ دشمنان خدا امام حسین علیہ السلام سے متعلق ہماری معرفت سے ڈرتے ہیں۔

کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ ہمارا حسینی ہونا ان کے ظلم کی بساط کو نیست و نابود کر دے گا۔اسی لیے وہ عزاداری سید الشہداء(ع) اور کربلا میں چہلم سید الشہداء(ع) کے متعلق پروگرامز کو سینسر کر دیتے ہیں۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha