حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر انقلاب اسلامی کے پیغام کا متن اس طرح ہے:
بسم اللہ الرحمن الرحیم
مجاہد اور انقلابی عالم دین حجۃ الاسلام والمسلمین الحاج شیخ روح اللہ حسینیان رحمۃ اللہ علیہ کی رحلت پر مرحوم کے خاندان مکرم، پسمانگان، دوستوں اور ان کے ساتھ کام کرنے والوں کو تعزیت و تسلیت پیش کرتا ہوں۔
اس انتھک اور مجاہد عالم دین کی نمایاں صفات حق گوئی، صراحت تھیں۔ خدا ان پر اپنی رحمتیں نازل کرے۔
سید علی خامنہ ای
۲۶اگست۲۰۲۰ء