۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
رہبر انقلاب اسلامی

حوزہ/ اولمپک میں میڈل جیتنے والوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے ایرانی قوم کو اپنی کوششوں سے  مسرور کیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،ٹوکیو اولمپکس 2020 میں ایران کے اسپورٹس کارواں کے کھیل مکمل ہو جانے پر آیت اللہ خامنہ ای نے ایک پیغام میں ملک کے لیے میڈل جیتنے والوں کا شکریہ ادا کیا۔

رہبر انقلاب اسلامی کے پیغام کا متن حسب ذیل ہے:

بسم اللہ الرحمن الرحیم
میں اولمپک میڈل جیتنے والوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنھوں نے ایرانی قوم کو اپنی کوششوں سے خوش کیا۔

سید علی خامنہ ای
7 اگست 2021

ایران کے اسپورٹس کارواں نے ٹوکیو اولمپکس 2020 میں شوٹنگ، فری اسٹائل ریسلنگ، ویٹ لفٹنگ اور کراٹے میں سات تمغے (3 طلائی ، 2 نقرئی ، 2 کانسی میڈل) جیتے۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .