پیر 19 اگست 2019 - 16:55
تصاویر/مسئلہ کشمیر  بہت اہمیت کے حامل ہے کیونکہ وہاں اکثریت مسلمانون کی ہے، امام جمعہ بغداد

حوزہ/عراق کے شہر بغداد کے امام جمعہ علامہ سید یاسین موسوی نے کہا کہ کشمیر کے موجودہ حالات اور ہندوستان کی جانب سے اس کی خود مختاری چھین لینے سے ہمارا تعلق اس لئے ہے کہ کشمیری مظلوم عوام مسلمان ہیں،لہذا مسلمان ہونے کی حیثیت سے ہمیں اس مسئلہ کو اہمیت دینی چاہیے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha