۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
امام جمعہ بغداد
کل اخبار: 4
-
ٹرمپ کا منصوبہ "گریٹر اسرائیل" کے قیام پر مبنی ہے: امام جمعہ بغداد
حوزہ/ آیت اللہ موسوی نے خبردار کیا کہ ٹرمپ کا منصوبہ "گریٹر اسرائیل" کا قیام ہے، اور عرب ممالک بھی اس منصوبے کی تکمیل کے لیے کوشاں ہیں، ٹرمپ کو فلسطینیوں کے حقوق یا امن سے کوئی دلچسپی نہیں؛ ان کا واحد مقصد اسرائیل کے مقاصد کو پورا کرنا ہے۔
-
ٹرمپ کا انتخاب مسلمانوں کے لیے کوئی تبدیلی نہیں لائے گا: امام جمعہ بغداد
حوزہ/ آیت اللہ سید یاسین موسوی کہا کہ امریکہ کے تمام صدور صہیونی حکومت کے مفاد میں کام کرتے ہیں، جیسے بائیڈن نے اسرائیل کو غزہ کو تباہ کرنے اور لبنان پر حملہ کرنے کے لئے مکمل سہولت فراہم کی، اسی طرح ٹرمپ کا انتخاب مسلمانوں اور عربوں کے لئے کسی تبدیلی کا باعث نہیں بنے گا۔
-
شہدائے مقاومت کی برسی کی تقریبات میں عراقی عوام کی بڑی تعداد میں شرکت، ان کی بصیرت کی دلیل، امام جمعہ بغداد
حوزہ/ حجت الاسلام سید محمد الحیدری نے کہا کہ مزاحمتی اور مقاومتی کمانڈروں کی برسی کے پروگراموں میں عراقی عوام کی وسیع پیمانے پر شرکت، قوم کے شعور، بصیرت، جہاد اور شہادت کے راستے پر توجہ کی علامت ہے۔