۲۴ آذر ۱۴۰۳ |۱۲ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 14, 2024
آیت الله العظمی مظاهری

حوزہ/ ایران کے صوبہ اصفہان میں آیت اللہ العظمیٰ حسین مظاہری نے ایران کے 14ویں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں اپنا قیمتی ووٹ ڈالا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حضرت آیت اللہ العظمیٰ حسین مظاہری نے آج صبح اسلامی جمہوریہ ایران کے 14ویں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں ووٹنگ کے شروعاتی لمحات میں ہی حصہ لیا اور اصفہان میں موبائل باکس نمبر 853 میں اپنا ووٹ ڈالا۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .