اصفہان ایران
-
میرزا نائینی کی علمی اور معنوی شخصیت پر بین الاقوامی کانفرس کے انعقاد میں حوزہ علمیہ نجف، کربلا، قم اور اصفہان کا مشترکہ تعاون
حوزہ/ حوزہ علمیہ کی تاریخ میں عظیم مقام رکھنے والے علامہ میرزا نائینی کی علمی و روحانی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ایک بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جس میں حوزہ علمیہ نجف اشرف، کربلا، قم اور اصفہان تعاون کریں گے۔ حجت الاسلام محمود میرزابیگی کا کہنا ہے کہ اس کانفرنس کا مقصد میرزا نائینی کی شخصیت کے مغفول پہلوؤں کو اجاگر کرنا ہے، تاکہ ان کے علمی و معنوی کارناموں سے دنیا کو روشناس کرایا جا سکے۔
-
امام جمعہ اصفہان:
جہاد اور میدان جنگ میں موجود رہنا اسلام کا جزءِ ہے
حوزہ/ آیت اللہ سید یوسف طباطبائی نژاد نے ایثار اور خدا کی راہ میں جاں نثاری کے جذبے کو برقرار رکھنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں اس روح کو اپنے اندر مضبوط کرنا چاہیے اور اس بات کا خیال رکھنا چاہیے کہ غلط فیصلے اور نامناسب اقدامات اس دینی روح کو کمزور نہ کریں، کیونکہ جہاد اور میدان جنگ میں موجودگی دین اسلام کا حصہ ہے۔
-
حوزہ علمیہ خواہران نسلِ نو کی تربیت میں مؤثر کردار ادا کرتا ہے: مدیر حوزہ علمیہ خواہران اصفہان
حوزہ / حجۃ الاسلام والمسلمین عبداللہی نژاد نے نئے تعلیمی سال کے آغاز کے موقع پر حوزہ علمیہ خواہران کے کردار کی اہمیت پر زور دیا اور کہا کہ یہ ادارے نسلِ نو کی اسلامی تربیت میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
-
آیت اللہ مظاہری کی14ویں صدارتی انتخابات میں شرکت
حوزہ/ ایران کے صوبہ اصفہان میں آیت اللہ العظمیٰ حسین مظاہری نے ایران کے 14ویں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں اپنا قیمتی ووٹ ڈالا۔
-
حجاب معنوی اعتبار سے دنیا کی ہر چیز سے افضل ہے:استاد اخلاق
حوزہ/ انہوں نے کہا: حجات کی معنویت کو اگر دیکھیں تو یہ حجاب ’’خیر من الدنیا و ما فیھا‘‘ ہے، یعنی دنیا اور ہر وہ چیز جو دنیا میں اس سے کہیں زیادہ افضل اور بلند و بالا ہے۔
-
اصفہان اور تبریز میں ایران کے ائر ڈیفنس نے کئی چھوٹے کواڈ کاپٹر مار گرائے
حوزہ/ ایران کے صوبہ اصفہان اور تبریز میں ایرانی ائر ڈیفنس نے جن چھوٹے کواڈ کاپٹر کو مار گرایا اسے اسرائیلی میڈیا ایک مختصر انتقامی کاروائی کا نام دے رہی تھی، جس کے بعد ایران اور خطے کے دوسرے ممالک حتیٰ کہ اسرائیل میں بھی سوشل میڈیا صارفین نے صہیونی حکام کا خوب مذاق اڑایا۔
-
کاشان میں ولی فقیہ کے نمائندے:
جرمنی میں 4 لاکھ لڑکیاں جنسی غلام ہیں
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین حسینی نے کہا: داعش نے شام پر قبضہ کرنے کے بعد عراقی لڑکیوں کو دوسرے ممالک میں بھیج کر انہیں بیچ دیا، اس وقت دنیا بھر سے 4 لاکھ لڑکیاں جرمنی میں جنسی غلامی کے شکار ہیں۔
-
امام علی علیہ السلام نے کیوں فرمایا کہ ماہ رمضان سے سال کا آغاز ہوتا ہے؟
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین مسعود عالی نے کہا: کیوں امام علیہ السلام نے رمضان کو سال کا پہلا مہینہ قرار دیا ؟ جب کہ ہم سب جانتے ہیں کہ ہجری قمری سال کا پہلا مہینہ محرم ہے اور محرم سے سال کی شروعات ہوتی ہے، اس سوال کا جواب سید بن طاؤوس نے بڑے ہی خوبصورت انداز میں دیا ہے۔
-
اصفہان میں عظیم الشان طرحی جشن مولود کعبہ کا اہتمام
حوزہ/ مولانا عارف ریپون منڈل بنگالی نے جشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جشن مولود کعبہ پر مسرور ہونا صرف تشیع تک محدود نہیں، بلکہ ہر صحابی رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم پر فرض ہے اور یہی سنت رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ہے۔
-
ڈاکٹر یعقوب بشوی کا فرہنگیان یونیورسٹی میں خطاب:
رہبر معظم اور اسلامی نظام کی حمایت ہماری اہم ترین ذمہ داری ہے
حوزہ/ ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی نے کہا:نظام اسلامی اور رہبرمعظم انقلاب کی حمایت کسی پر احسان نہیں بلکہ ہماری ذمہ داری ہے۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان کے ایران میں نمائندگان کی ملاقات
حوزہ/ دفترِ قائدِ ملت جعفریہ اصفہان ایران کے وفد نے مولانا سید علی جعفر شمسی کی سربراہی میں نمائندہ قم المقدسہ مولانا ڈاکٹر سید ظفر علی شاہ نقوی سے قم میں ملاقات کی ہے۔
-
فاطمی سیرت؛ ہر دور کے انسانوں کیلئے راہ نجات ہے، ڈاکٹر یعقوب بشوی
حوزه/ اصفہان ایران میں جامعه المصطفیٰ العالمیہ کے شعبۂ تحقیق کے تحت ایک علمی نشست بعنوان "بحرانوں سے نمٹنے کیلئے فاطمی قرآنی سیرت " منعقد ہوئی۔
-
آیت اللہ سید ہدایت اللہ مسترحمی نے دارفانی کو الوداع کہا
حوزہ/ حوزہ علمیہ کے بزرگ استاد آیت اللہ سید ہدایت اللہ مسترحمی حسن آبادی، حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کر گئے۔
-
ایرانی صدر کی آیت اللہ العظمیٰ مظاہری سے ملاقات+تصاویر
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایرا ن کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی نے اپنے ایک روزہ دورہ اصفہان کے دوران آیت اللہ العظمیٰ مظاہری سے ملاقات کی۔
-
امام زمانہ (عج) کی امت کی اہم خصوصیت، ایک دوسرے کا ہمدرد ہونا ہے، حجت الاسلام صادق زادہ
حوزہ/ حرم حضرت زینب اخت الرضا (ع) کے سربراہ نے کہا کہ شیعہ معاشرے کو محبت، بھائی چارہ اور ایک دوسرے کا ہمدرد ہونا چاہیئے، یعنی دوسرے لفظوں میں ایک دوسرے سے بے پناہ محبت، امام زمانہ (عج) کے شیعہ اور آنحضرت کی امت کی اہم ترین خصوصیات میں سے ہے۔
-
ایم ڈبلیو ایم شعبۂ اصفہان ایران کے تحت شہید قائد کی برسی کی مناسبت سے تقریب منعقد:
ملت تشیع متحد ہے، دشمن کی کسی بھی سازش کو کامیاب ہونے نہیں دیں گے، ڈاکٹر شفقت شیرازی
حوزه/ ایم ڈبلیو ایم شعبۂ اصفہان ایران کے تحت شہید قائد کی برسی کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ڈاکٹر شفقت شیرازی نے کہا کہ ملت تشیع متحد ہے، دشمن کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔
-
جوانوں بالخصوص طلاب کو زندگی میں کامیاب ہونے کیلئے کن چیزوں کی ضرورت ہے؟
حوزہ/ امام جمعہ نجف آباد اصفہان نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ تقویٰ کی رعایت اور بصیرت جوانوں بالخصوص طلاب کی اہم ضروریات میں سے ہے، کہا کہ کسی ہدف و مقصد اور آئندہ کی فکر کئے بغیر طول روز صرف سائبر اسپیس میں مصروف رہنا خسارت کے علاؤہ کچھ نہیں ہے، شیطان انسان کی عزت و آبرو کو اس سے چھیننے کے درپے ہے۔
-
لوگوں کی مشکلات حل کرنا عظیم ترین عمل صالح ہے: آیت اللہ العظمیٰ مظاہری
حوزہ/ لوگوں کی مشکلات کو حل کرنا اور ان کی مدد کرنا بہترین اور عظیم ترین عمل صالح ہے اور قرآن و حدیث میں بھی اس سلسلے میں تاکید کی گئی ہے۔
-
وہ چار گناہ جو امام علی (ع) کی نظر میں دوسرے گناہوں سے بدتر ہیں
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین عالی نے کہا: امیر المومنین (ع) فرماتے ہیں کہ چار گناہ ایسے ہیں جو دوسرے گناہوں سے بھی بدتر ہیں، پہلا یہ ہے کہ انسان گناہ پر اصرار کرے اور مسلسل تکرار کرتا رہے۔
-
اصفہان کے مدرسہ امام صادق (ع) میں ایک جرمن نوجوان نے اسلام قبول کیا
حوزہ/ جرمنی میں رہنے والے اس نوجوان نے حوزہ علمیہ کی انتظامیہ کمیٹی کے نائب صدرحجۃ الاسلام والمسلمین عبدالامیر خطاط کی موجودگی میں شہادتین جاری کیا اور مسلمان ہو گیا۔
-
ایرانی ائرفورس کے پائلٹوں کے لئے قرآنی سیشن کا انعقاد
حوزہ/ اصفہان میں ’شہید وطن پور ٹریننگ سینٹر‘ کے سیاسی نظریاتی سربراہ نے قرآنی کلاسوں کے انعقاد کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا: رمضان المبارک میں اور خاص کر شب ہائے قدر میں مختلف پروگرام منعقد کئے جاتے ہیں، جس میں مختلف عمروں کے کے لحاظ سے قرآنی کلاسز کا انعقاد ، تینوں وقت باجماعت نماز شامل ہے۔
-
ایران میں وزارت دفاع کی تنصیب پر حملے کے اہم پہلو
حوزہ/ ایران کی وزارت دفاع نے اعلان کیا کہ ہفتے کی شام اصفہان میں وزارت دفاع کے کارخانے پر چھوٹے ڈرون طیاروں سے ناکام حملہ کیا گیا، جس میں سے ایک کو کمپلیکس کے فضائی دفاعی نظام نے اور دو کوایران کے فضائی دفاعی نظام نے مار گرایا۔
-
حرام مال اور حرام کھانا ایمان کو کمزور کر دیتاہے: حجۃ الاسلام سعیدی
حوزہ/ حجۃ الاسلام سعیدی نے کہا: ایمان میں اضافہ اور کمی دونوں ممکن ہے، بعض چیزیں انسان کے ایمان کو کمزور کر دیتی ہیں جیسا کہ احادیث میں آیا ہے کہ مال حرام اور حرام کھانا ایمان پر اثر انداز ہوتا ہے، اسی طرح جھوٹ اور غیبت بھی انسان کے ایمان کو کمزور کر دیتے ہیں۔
-
صوبہ اصفہان میں تبلیغات اسلامی کے ڈائریکٹر جنرل:
آج دشمن کا بنیادی ہدف انقلاب اسلامی نہیں، بلکہ مکتب تشیع ہے
حوزہ/ حجت الاسلام مہدی فوقی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے دشمنوں کی حالیہ سازشوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا: حالیہ واقعات سے اس سرزمین کے دشمنوں کے اہداف اب کسی سے پوشیدہ نہیں ہیں، آج دشمن کا ہدف انقلاب اسلامی نہیں ہے بلکہ اصل ہدف مکتب تشیع کو تباہ، کمزور اور مسخ کرنا ہے۔
-
مدرسۂ علمیہ فاطمة الزہرا(س) نایین کی پرنسپل محترمہ مریم جبلی کی حوزہ نیوز ایجنسی کے ساتھ خصوصی گفتگو:
رضاکار ”بسیجی“ تین اہم عناصر بصیرت، اخلاص و عمل کے ساتھ کردار ادا کرتا ہے
حوزہ / مدرسۂ علمیہ فاطمة الزهرا(س) نایین کی پرنسپل نے کہا کہ بسیجی اپنی خودسازی کے ساتھ ساتھ ان تین اہم عنصر بصیرت، اخلاص اور عمل کے ساتھ اپنے کردار کو ادا کرتا ہے۔
-
ایران کے شہر اصفھان اور ایذہ میں دہشتگردانہ حملے کی آغا سید حسن الموسوی نے کی پر زور مذمت
دہشتگردی موجودہ دور میں امن و انسانیت کے لئے سب سے بڑا خطرہ
حوزہ/ آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے شہر اصفھان اور ایذہ میں ہوئے دہشتگردانہ حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ان سانحات میں ہوئے جانی نقصان پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔
-
ایران کا شہر اصفہان جہاں 3500سے زائد مساجد میں روزانہ باجماعت ہوتی ہے
حوزہ/ صوبۂ اصفہان ایران کے مرکز برائے امورِ مساجد کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر حجۃ الاسلام والمسلمین ابطحی نے کہا کہ اصفہان میں تقریباً 5,370 مساجد ہیں جن میں سے تقریباً 4,000 مساجد فعال ہیں اور صوبے بھر میں 3,500 سے زیادہ امام جماعت مختلف علاقوں کی مساجد میں نماز جماعت اور تبلیغی سرگرمیاں سرانجام دے رہے ہیں۔
-
حوزہ علمیہ اصفہان کے سربراہ:
انسانی قدر و منزلت کا تعلق اس کے علم سے ہے
حوزہ/ حوزہ ہائے علمیہ اصفہان کے سربراہ آیۃ اللہ طباطبائی نژاد نے کہا کہ اگر ہم یہ جان لیں کہ انسانی قدر و منزلت کا تعلق اس کے علم سے ہے تو ہم کبھی بھی تعلیم و تعلم سے تھکاوٹ محسوس نہیں کرتے۔