آیت اللہ العظمی مظاہری (24)
-
علماء و مراجعآیت اللہ العظمیٰ مظاہری: نماز شب دل سے تکبر و دنیا طلبی کے خاتمے کا بہترین ذریعہ ہے
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ حسین مظاہری نے اپنے درس اخلاق کے دوران کہا کہ نماز شب نہ صرف حاجات کے حصول کا وسیلہ ہے بلکہ یہ نفس کی تربیت، دل کی پاکیزگی اور تکبر و دنیا پرستی سے نجات کا مؤثر راستہ بھی…
-
آیت اللہ العظمیٰ مظاہری:
علماء و مراجععتبات عالیات کی تعمیر و توسیع، کلمۂ توحید کے عروج اور شعائرِ الٰہی کی تعظیم کی واضح مثال ہے
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ حسین مظاہری نے "عتبات عالیات کی تعمیر نو اور توسیع کے تاریخی تسلسل" کے موضوع پر منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ اہلبیت علیہم السلام کے مقدس…
-
علماء و مراجعشہادت، خدا کی طرف سے بندگانِ صالح کے لیے خاص عطیہ ہے: آیت اللہ العظمیٰ مظاہری
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ حسین مظاہری نے اصفہان کی جامع مسجد میں شہدا کی یاد میں منعقدہ کانفرنس کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ شہادت، خداوند متعال کی طرف سے ایک عظیم عطیہ ہے جو صرف مخلص اور نیک…
-
علماء و مراجعمرحوم محقق نائینی نے میدان سیاست میں عالمانہ کردار ادا کیا: آیت اللہ العظمیٰ مظاہری
حوزہ/ حضرت آیت اللہ العظمیٰ حسین مظاہری نے کہا کہ علامہ محقق نائینی صرف نظریہ پرداز نہیں تھے بلکہ عملی میدان میں بھی ایک مجاہد فقیہ کی حیثیت سے نمایاں کردار ادا کرتے رہے۔ وہ نہ صرف حرمت تنباکو…
-
علماء و مراجعپیغمبر اکرمؐ کی عظمت کو سمجھنے کا واحد ذریعہ قرآن کریم ہے، آیت اللہ العظمیٰ مظاہری
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ حسین مظاہری نے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے 1500 ویں جشن میلاد کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا کہ رسول خداؐ کی بے مثال شخصیت اور مقام کو پہچاننے کا واحد راستہ…
-
آیت اللہ العظمی مظاہری کا صہیونی حکومت کے وحشیانہ حملوں پر مذمتی پیغام؛
علماء و مراجعایران اسلامی کے مومن اور باشعور عوام دشمنانِ ملت و دین کو ہمیشہ کی طرح مایوس کریں گے
حوزہ / بلاشبہ ایران اسلامی کے مومن اور باشعور عوام ان حساس حالات میں خداوند متعال پر توکل، اولیائے معصومین علیہم السلام سے توسل، صبر و بصیرت اور اپنے اتحاد و انسجام کو محفوظ رکھتے ہوئے دشمنانِ…