حوزہ نیوز ایجنسی کے نامہ نگار کے مطابق، آیت اللہ سید محمد شاہچراغی نے ایران میں چودہویں صدارتی انتخابات میں شرکت کے بعد انتخابات میں زیادہ سے زیادہ انفرادی اور بہتر شرکت کو ضروری قرار دیتے ہوئے کہا: لوگوں کو چاہیے کہ وہ وطن سے محبت اور خدا کی خاطر انتخابات میں شرکت کریں۔
آیت اللہ سید محمد شاہچراغی نے کہا: انتخابات کو اسلامی اور عوامی ہونا چاہئے۔
آپ کا تبصرہ