۲۱ آذر ۱۴۰۳ |۹ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 11, 2024
H

حوزہ/ امریکہ کے ایک سیاست دان اور تجزیہ کار اسکاٹ رائٹر نے ایرانی صدارتی انتخابات کی تعریف کرتے ہوئے کہا: ان انتخابات سے ایران نے ثابت کر دیا کہ کہ ان کے پاس ایک جمہوری نظام ہے اور ایرانی عوام نے اپنے مستقبل کے بارے خود فیصلہ کیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مشہور امریکی سیاست دان اورتجزیہ نگار اسکاٹ رائٹر نے آج صبح پریس ٹی وی (PressTV) کو انٹرویو دیتے ہوئے ایرانی صدارتی انتخابات کی خوب تعریف کی اور کہا: قابل اعتماد اور کامیاب انتخابات منعقد کر کے ایران نے اپنا جمہوری نظام سب کو دکھایا۔

انہوں نے مزید کہا: امریکہ کے انتخابات کے برعکس، ایرانی امیدواروں کے پاس واقعی اور حقیقی اختیارات موجود تھے، اس ملک کے لوگوں کو چار امیدواروں کو ووٹ دینے کا حق حاصل تھا، ان میں سے تین اصولگرا اور ایک اصلاح پسند تھا، لیکن ہر ایک نے الگ الگ

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .