ایرانی صدارتی انتخابات
-
امریکی تجزیہ کار نے ایران کے صدارتی انتخابات کی تعریف کی
حوزہ/ امریکہ کے ایک سیاست دان اور تجزیہ کار اسکاٹ رائٹر نے ایرانی صدارتی انتخابات کی تعریف کرتے ہوئے کہا: ان انتخابات سے ایران نے ثابت کر دیا کہ کہ ان کے پاس ایک جمہوری نظام ہے اور ایرانی عوام نے اپنے مستقبل کے بارے خود فیصلہ کیا۔
-
ایران کے چودہویں صدارتی انتخابات کے لئے ووٹ ڈالنے کے بعد رہبر انقلاب سے گفتگو
حوزہ/ ایران کے چودہویں صدارتی انتخابات کے لئے ووٹ ڈالنے کے بعد رہبر انقلاب سے ایک انٹرویو لیا گیا جسے قارئین کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔
-
ایرانی صدارتی انتخابات کے موقع پر جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ کا اہم بیان
حوزہ / جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم نے اپنے ایک بیان میں ایرانی صدارتی انتخابی امیدواروں سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اسلام اور ولایت فقیہ کے ساتھ اپنی وفاداری کا مظاہرہ کریں اور آئین کے دائرے میں رہ کر اسلام اور انقلاب اسلامی کے دشمنوں، فتنہ پرستوں اور کینہ پروری جیسے موارد کے ساتھ برائت اور اپنی واضح حد بندی کا اعلان کریں۔
-
ایرانی صدارتی انتخابات میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری
حوزہ / ایران کے آئندہ صدارتی انتخابات میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
حجۃ الاسلام رئیسی کے انتخاب سے خطے میں استکبار جہاں کی سازشیں ناکام ہوں گی، حزب اللہ عراق
حوزہ/حزب اللہ عراق نے حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی کا اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر منتخب ہونے کو عراق اور ایران کے مفادات میں اضافہ اور خطے میں استکبار جہاں کی سازشوں کی شکست قرار دیا۔
-
ایرانی صدارتی انتخابات اور استعماری سازشیں
حوزہ/ دشمن کے ہزارہا پروپیگنڈوں اور سازشوں کے باوجود ایران میں کامیابی کے ساتھ الیکشن ہوا۔ ایرانی عوام نے استعمار کے تمام تر حیلوں کو مسترد کرتے ہوئے آیت اللہ رئیسی کو اپنا نیا صدر منتخب کیاہے ۔مغربی دنیا کو ایرانی عوام کے جمہوری حق رائے دہی کے نتائج کا احترام کرنا چاہیے ۔آخر کب تک وہ یمن ،شام ،عراق اور افغانستان کی طرح ایران کو برباد کرنے کے منصوبے بناتے رہیں گے ۔انہیں ہر محاذ پر شکست کا سامناہے اس کے باوجود کسی ملک کے جمہوری حقوق کا احترام نہ کرنا ،دنیا کو عالمی جنگ میں دھکیلنے کے مترادف ہے۔
-
آیت اللہ موسوی جزائری کی انتخابات میں شرکت
حوزہ / حوزہ علمیہ صوبہ خوزستان کے سرپرست آیت اللہ موسوی جزائری نے انتخابات میں حصہ لیا اور اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔