سیاستدان
-
امریکی تجزیہ کار نے ایران کے صدارتی انتخابات کی تعریف کی
حوزہ/ امریکہ کے ایک سیاست دان اور تجزیہ کار اسکاٹ رائٹر نے ایرانی صدارتی انتخابات کی تعریف کرتے ہوئے کہا: ان انتخابات سے ایران نے ثابت کر دیا کہ کہ ان کے پاس ایک جمہوری نظام ہے اور ایرانی عوام نے اپنے مستقبل کے بارے خود فیصلہ کیا۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین حسینی قمی:
حضرت علی (ع) کی سیاست معاویہ کی شیطانی پالیسیوں کے مقابلے میں الہی اصولوں پر مبنی تھی
حوزه/ خطیبِ حرمِ حضرت فاطمہ معصومہ (س) نے ابن ابی الحدید کی شرح نہج البلاغہ کی رو سے امیر المومنین (ع) کے بارے میں پیدا ہونے والے شبہات اور ان کے جوابات کی جانب اشارہ کیا اور کہا کہ حضرت علی(ع) معاویہ کی شیطانی پالیسیوں کے مقابلے میں کبھی بھی الہی اصولوں سے پیچھے نہیں ہٹے۔
-
سیاست دان بالغ نہیں ہوئے،اپوزیشن کے جوابات دیتے مدت حکومت گزر جاتی ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے خطبہ جمعہ میں بیان کرتے ہوئے کہا کہ ایک انسان 51 سال کی عمر میں بالغ ہو جاتا ہے لیکن ہمارا ملک 75 سال کے گزرنے کے باوجود بالغ نہیں ہوا۔قوم کی نمائندگی کرنے والے سیاست دان بالغ نہیں ہوئے،ایک دوسرے کی ٹانگ کھینچنے میں لگے ہوئے ہیں اور کسی بھی حکومت کو کام کرنے نہیں دیتے۔ بس وہ اپوزیشن کے جوابات دینے میں مصروف رہتے ہیں اور مدت حکومت گزر جاتی ہے اور پاکستان ویسے کا ویسا رہ جاتا ہے۔
-
سیاستدان اخلاقیات کے دائرے میں رہتے ہوئے اپنا نکتہ نظر بیان کریں، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ پاکستان اسلامی جمہوریہ وطن ہے جہاں ہر شخص کو اپنے عقید ے، سیاسی نظریے کے ساتھ مذہبی وسیاسی و شہری آزادیاں حاصل ہیں البتہ بطور ذمہ دار شہری ہر ملت کے ہر فرد پر کچھ اخلاقی، سیاسی ، جمہوری ، آئینی و قانونی ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں اور ان سے روگردانی حقوق العباد کے ذمر ے میں آتی ہیں۔
-
کردار کشی، پگڑیاں اچھالنا کلچر بن گیا، سیاستدان اپنی روش کا جائزہ لیں، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ وفاق المدارس پاکستان کے سربراہ نے خطبہ جمعہ میں بیان کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی کی کوشش سے تین سال قبل ایران کے دینی مراکز و مدارس کے سربراہ آیت اللہ اعرافی پاکستان آئے تو تمام مسالک کے مدارس کے قائدین کے اس اتحاد سے بہت متاثر ہوئے۔مگر افسوس اب حکومت نے اس اتحاد کو کمزور کرنے کے لئے غیر ضروری طور پر نئے بورڈز بنا کر کوئی قابلِ تعریف اقدام نہیں کیا۔