آیت اللہ مصباح یزدی (7)
-
علماء و مراجعصرف عبادت کافی نہیں، اہم سماجی ذمہ داریوں سے غفلت بھی شیطانی فریب ہے: علامہ مصباح یزدی
حوزہ/ مرحوم علامہ محمد تقی مصباح یزدی نے کہا ہے کہ شیطان ہمیشہ گناہ کے ذریعے ہی انسان کو گمراہ نہیں کرتا، بلکہ بعض اوقات حلال اور مستحب کاموں کے ذریعے بھی انسان کو اس کی اصل اور اہم ذمہ داریوں…
-
آیت اللہ مصباح یزدی کے بیانات سے اقتباس؛
ایرانانبیاء الہی اور دین اسلام کا حتمی ہدف "معرفتِ الہی" ہے
حوزہ/ انسان صرف مادی اور حیوانی ضروریات کا محتاج نہیں ہے بلکہ اس کی ایک اعلیٰ ضرورت بھی ہے اور وہ تقرب الی اللہ (خدا کا قرب حاصل کرنا) ہے۔ انبیاء اور اسلام کا آخری ہدف بھی معرفت الله (خدا کی…
-
ایرانکیا آپ جانتے ہیں وہ کون سے اعمال ہیں جو تیر کی طرح قلبِ امامِ زمانہ (عج) کو زخمی کر دیتے ہیں؟
حوزہ/ انسان اکثر گناہ کو صرف اپنے اور خدا کے درمیان ایک ذاتی معاملہ سمجھ لیتا ہے، حالانکہ بعض اعمال ایسے ہوتے ہیں جو ولیِ عصر عجلاللہفرجہ کے قلبِ مطہر کو شدید رنج پہنچاتے ہیں اور ان کی روح…
-
گیلریتصاویر/ تبریز کے مدرسہ علمیہ ولیعصر (عج) میں آیت اللہ مصباح یزدی (رح) کی یاد میں عظیم الشأن تقریب
حوزہ/ مدرسہ علمیہ ولیعصر (عج) تبریز میں مرحوم آیت اللہ محمدتقی مصباح یزدی (رحمةاللهعلیه) کی یاد میں مجلس عزاء کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر طلباء، علماء اور حوزہ علمیہ سے منسلک افراد نے بڑی…
-
علماء و مراجعمسلمان امامِ زمانؑ کی قدر کیوں نہ کر سکے؟
حوزہ/ علامہ محمدتقی مصباح یزدیؒ کا کہنا ہے کہ امتِ مسلمہ کی کوتاہی، بے وفائی اور نا قدری کے باعث ہم امامِ زمانہؑ کی ظاہری موجودگی سے محروم ہوئے، جیسا کہ خواجہ نصیرالدین طوسیؒ نے فرمایا: «وَ غَیبَتُهُ…
-
آیت اللہ مصباح یزدی (رہ) کے بیانات سے ماخوذ؛
ایرانحضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کا پیغام | خطبۂ فدک میں امتِ اسلامی کے ابتدائی انحرافات کا بیان
حوزہ / حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا نے خطبہ فدک میں امتِ اسلامی کے ابتدائی انحراف کو نہایت صراحت کے ساتھ بیان کیا ہے۔ آپ سلام اللہ علیہا نے فرمایا کہ ابھی رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تدفین…
-
مقالات و مضامینکیا واقعی ہم حضرت زینبؑ سے سچی محبت کرتے ہیں؟
حوزہ/ اگر ہم واقعی حضرت زینبؑ سے محبت کرتے ہیں تو ہمیں اپنی عفت، حیا، شجاعت اور حق کے دفاع میں اُن جیسا ہونا چاہیے۔ انسان کی ترقی کے لیے نمونۂ عمل ضروری ہے، اور قرآن نے انبیا کو بہترین نمونہ…