انقلاب اسلامی ایران
-
نئی اسلامی تہذیب کا تحقق، انقلابِ اسلامی کے اہم اہداف میں سے ہے، حجت الاسلام والمسلمین عباسی
حوزہ/ المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے سربراہ نے کہا کہ المصطفٰی انٹرنیشنل یونیورسٹی میں زیر تعلیم 98 فیصد طلباء غیر ملکی ہیں اور اس یونیورسٹی میں تقریباً 130 ممالک سے اسٹوڈنٹس کسب فیض کر رہے ہیں۔
-
ایرانی وزیر ثقافت و سیاحت:
اربعین حسینی (ع) کا عظیم اجتماع، نئی اسلامی تہذیب کا عملی مظاہرہ ہے
حوزہ/ ایرانی وزیر ثقافت و سیاحت نے اربعین حسینی کے عظیم اجتماع کو نئی اسلامی تہذیب کا عملی مظاہرہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اربعین حسینی علیہ السلام؛ امت کا امام کی جانب بڑھنے کا نام ہے۔
-
ایمان اور امید؛ عاشورا کے اہم دروس ہیں، حجت الاسلام والمسلمین ہاشمی منش
حوزہ/ امام جمعہ شہر بندر ریگ ایران نے کہا کہ ایمان اور امید، قیام عاشورا کے اہم دروس اور بالخصوص آج کے نفاق و باطل کے دور میں جہاں امت مسلمہ کے درمیان مایوسی اور ناامیدی پھیلائی جا رہی ہے وہاں انسانی اور سماجی ترقی کا عامل ہے۔
-
ایرانی صدر کا یومِ صحافت کے موقع پر صحافیوں سے خطاب:
قلم اور بیان کی آزادی؛ اسلامی جمہوریہ ایران کا طرہ امتیاز ہے
حوزہ/ ایرانی صدر حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی نے روز خبر نگاری کے موقع پر تہران میں صحافیوں کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قلم اور بیان کی آزادی؛ اسلامی جمہوریہ ایران کا طرہ امتیاز ہے۔
-
مسیحائی خلاؤں سے زمین پر
حوزه/ گویا شہید ڈاکٹر مصطفیٰ چمران نے وزارت نہیں بلکہ ایران و اسلام کے دفاع کی ذمہ داری سنبھالی تھی۔ وہ دنیا کے وزیروں کی طرح دفتروں میں بیٹھنے والا، پریس کانفرنس اور بیان داغنے والا وزیر دفاع نہیں تھا۔ وہ اگلے مورچوں میں لڑنے والا مدافع تھا۔
-
آیت اللہ موسوی اصفہانی کی حوزه نیوز ایجنسی کے ساتھ گفتگو:
دین اور سیاست ایک دوسرے کا جدا ناپذیر جزء ہے
حوزہ/ مجلسِ خبرگان رہبری کے رکن نے دین اور سیاست کو جدا سمجھنے والے افراد کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دین اور سیاست لازم و ملزوم اور ایک دوسرے کا جدا ناپذیر جزء ہے۔
-
آج دشمن ہماری نوجوان نسل سے یادگار تاریخی حقائق کو چھیننا چاہتا ہے، آیت اللہ اعرافی
حوزه/ حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ نے کہا کہ آج دشمن، ہماری نوجوان نسل کی تاریخی یاد کو مٹانے اور نسلی امتیاز پیدا کرنے کے بہت سے کاموں میں سرگرم ہے، تاکہ ہماری موجودہ نسل اسلامی جمہوریہ ایران کے عظیم ماضی سے بے خبر رہے۔
-
عزادار حسینی امام خمینی ؒ
حوزه/ کیا کہنا اس عزادار حسین ؑ کا کہ اپنے جوان بیٹے آیۃ اللہ مصطفیٰ خمینی ؒ کی شہادت پر نہیں روئے بلکہ اسے لطف الٰہی سمجھا لیکن جیسے ہی ذاکر نے امام حسین علیہ السلام کے جوان حضرت علی اکبر علیہ السلام کے مصائب بیان کرنا شروع کیا تو ایسا گریہ کیا کہ ذاکر نے یہ سوچ کر جلدی ہی مجلس ختم کر دی کہ کہیں آپ کی طبیعت بگڑ نہ جائے۔
-
بمناسبت یوم رحلت بت شکن خمینی رح:
بت شکن
حوزه/ دور حاضر میں بھی جناب ابراہیم (ع) کے حقیقی مثال، خاندان محمد (ص) کے ایک ایسے بت شکن ہیں، جو شرق و غرب کے بت کدوں کو ہلا کر، دنیا کے افکار کو آزادی کی سمت لے گئے اور وہ ہے خمینی بت شکن۔
-
امام خمینی (رح) مظلومین جہاں کے مسیحا
حوزه/ امام خمینی ؒ ایک عظیم مسیحا ہیں، جنہوں نے دنیا بھر کے محکوم اور مظلوم طبقات کو اپنے پیروں پر کھڑا کرنے کی طاقت بخشی ہے۔ امام خمینی ؒ کا راستہ زندہ و جاوید ہے اور ہماری رہنمائی کرتا رہے گا۔
-
امام خمینی ؒ کی ذات گرامی فراستِ ایمانی و بصیرت ِقلبی کی آئینہ دار ہے: مولانا علی حیدر فرشتہ
حوزہ/ بانی و سرپرست اعلیٰ مجمع علماءوخطباء حیدرآباد دکن حجۃ الاسلا م والمسلمین مولانا علی حیدر فرشتہ نے امام راحل حضرت امام خمینی (رح) کی 34ویں برسی کے موقع پر پیغام جاری کیا ہے۔
-
امام خمینی ؒ نے باطل نظام کے خلاف ڈٹ جانے کی بات کی، علامہ شہنشاہ نقوی
حوزہ/ علامہ شہنشاہ نقوی: امام خمینی ؒ نے سامراجی قوتوں کی سازشوں سے مسلم دنیا کو آگاہ کیا اور پیغام دیا کہ اسلام ہی وہ سچا دین ہے جس میں انسانیت کی فلاح، بہبود اور نجات و مغفرت کا راز پوشیدہ ہے، ہم اسلام کے پیروکاران ہیں اور محمد مصطفی (ص) کی سیرت پر عمل کرتے ہیں۔
-
امام خمینی ؒ نے الہی بصیرت اور دعوت اتحاد سے عالمی استکباری قوتوں کے لڑاؤ اور حکومت کرو کے سامراجی منصوبے کو خاک میں ملا دیا، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ رہبر کبیر بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی 34 ویں برسی کی مناسبت سے مدرسہ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کوئٹہ میں سر زمین پاکستان پر حضرت امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی دعوت اتحاد بین المسلمین کے اثرات کے عنوان سے علمی نشست منعقد ہوئی۔
-
پوری دنیا کے ہسپانوی زبان بولنے والوں کے نام آيت اللہ العظمی خامنہ ای کا پیغام
حوزہ/ اگر میں اس کتاب (سیل نمبر 14) کے ذریعے آپ ہسپانیوی زبان والوں سے رابطہ قائم کر پایا ہوں گا تو مجھے بہت خوشی ہوگي۔ یہ میری سرگزشت کا ایک چھوٹا سا حصہ ہے۔ کتنی اچھی بات ہے کہ ہم اور آپ اور تمام انصاف پسند اقوام ایک دوسرے سے زیادہ آشنائي حاصل کریں اور زیادہ تعاون کریں۔ خداوند عالم سے آپ کی سعادت کا خواہاں ہوں۔
-
حوزه علمیه جامعۃ النجف سکردو پاکستان کے نائب پرنسپل اور جی بی کونسل کے رکن کی حوزه نیوز کے ساتھ خصوصی گفتگو:
مظلومین عالم کی حمایت اور عالمی استکبار کی مخالفت شرعی فریضہ ہے، حجۃ الاسلام شیخ احمد نوری
حوزه/ حوزه علمیه جامعۃ النجف سکردو کے نائب پرنسپل نے حوزہ نیوز ایجنسی کے نامہ نگار کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ہم عالمی سطح پر مظلوموں کی حمایت اور عالمی استکبار کی مخالفت کو اپنا شرعی فریضہ سمجھتے ہیں۔
-
کراچی میں خانہ فرہنگ ایران کے ڈائریکٹر:
ایران کی عوام میں پاکستان سے گہری محبت پائی جاتی ہے، ڈاکٹر سعید طالبی نیا
حوزہ/ خانہ فرہنگ ایران کے ڈائریکٹر نے کہا کہ ایران اور پاکستان کے درمیان صدیوں سے مضبوط دوستانہ تعلقات قائم ہیں اور آج بھی ایرانی عوام میں پاکستان سے گہری محبت پائی جاتی ہے۔
-
وحدت پر کائنات کا نظام قائم ہے، وحدت پر ایمان استوار ہے اور وحدت کے ستون پر اسلام کا انحصار ہے، علامہ جواد نقوی
حوزہ/ جامعہ العروة الوثقیٰ میں امیر المومنین حضرت علی (ع) کی ولادتِ با سعادت اور جامعہ کے یومِ تاسیس پر عظیم الشان ملک گیر اجتماع کا انعقاد۔
-
نمائندہ جامعہ المصطفی العالمیہ ہند:
انقلاب اسلامی ایران ساری دنیا کے مسلمانوں اور حریت پسند انسانوں کا انقلاب ہے، حجۃ الاسلام رضا شاکری
حوزہ/ نمایندہ جامعۃ المصطفیٰ ہند نے کہا کہ ایران کا اسلامی انقلاب صرف سرزمین ایران اور ملت ایران سے مخصوص نہیں ہے بلکہ یہ ساری دنیا کے مسلمانوں اور حریت پسند انسانوں کا انقلاب ہے اور ان کے لیئے مشعل راہ ہے۔
-
مسلم وحدت کا امین انقلاب اسلامی ایران
حوزہ/ امام خمینی نے فرمایا تھا کہ تم ہاتھ باندھنے اور کھولنے پر لڑ رہے ہو اور تمہارا دشمن تمہارے ہاتھ کاٹنے کی تدبیریں کر رہا ہے۔آج اسی وحدت امت کی فکر کو آگے بڑھانے کی ضرورت ہے تاکہ امت اپنی عظمت رفتہ کو پا سکے۔
-
انقلاب اسلامی ایران کی چوالیسویں سالگرہ کی مناسبت سے اسلام آباد میں شاندار تقریب کا اہتمام
حوزہ / انقلاب اسلامی ایران کی 44 ویں سالگرہ کی مناسبت سے ایران کے سفیر محترم کی جانب سے سرینا ہوٹل میں شاندار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
-
راہ حق میں جد و جہد کرنے والوں کا خدا حامی و مددگار ہے، مولانا سید یاسین حسین عابدی
حوزہ/ حجۃ الاسلام سید یاسین حسین عابدی نے ہندوستان کے صوبہ گجرات میی کہا کہ جو شخص خالصتاً لللہ کسی کام کو انجام دیتا ہے خداوند عالم اسکی توفیقات میں اضافہ کرتا ہے نیز اسکو کامیابی کے مرتبہ پر فائز کرتا ہے ۔
-
ایام اللہ کو زندہ کرنے کا مقصد تاریخ کے اصولوں کو دہرانا ہوتا ہے، حجۃالاسلام کوثری
حوزه/ گروہ مطالعاتی آثار شہید مطہری كی جانب سے مركز تحقیقات اسلامی بعثت میں انقلاب اسلامی كی 44ویں سالگره كے موقع پر نشست بصیرتی كا اہتمام كیا گیا۔
-
انقلاب اسلامی ایران کی اہم ترین کامیابیوں پر ایک نظر (حصہ دوم)
حوزہ/ موجودہ دور میں دنیا بھر کی مختلف امور میں پیشرفت اور اسی طرح ٹیکنالوجی سمیت مختلف میدانوں میں دنیا کی دوڑ کو مدنظر رکھتے ہوئے اور معیار زندگی کی بہتری کے میدان میں، اسلامی انقلاب کی کامیابیوں کی ایک جھلک کو ایک تحریر میں سمیٹا گیا ہے۔ جسے حوزہ نیوز کے قارئین کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔
-
مقدماتی اشاعت
ای پیپر | صدائے حوزہ "شمارہ ۳۲" شائع + ڈاؤنلوڈ
حوزہ/ مرکز مدیریت حوزہ ہاے علمیہ اسلامی جمہوریہ ایران کا ترجمان، اردو اخبار "صدائے حوزہ " شمارہ۳۲" کا مقدماتی اشاعت، پی ڈی ایف فائل کی صورت میں قارئین کی خدمت میں پیش ہے۔
-
انقلابِ اسلامی خالصتاً اسلامی نظریہ پر برپا ہوا ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزه/ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے زیر اہتمام انقلاب اسلامی ایران کی 44 ویں سالگرہ کی مناسبت سے سیمینار بعنوان انقلاب اسلامی، مظہر وحدت امت مسلمہ کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علماء و مشائخ نے شرکت کی۔
-
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے زیر اہتمام انقلاب اسلامی کی 44ویں سالگرہ کے موقع پر سیمینار کا انعقاد
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیر اہتمام انقلاب اسلامی ایران کی 44 ویں سالگرہ کی مناسبت سے سیمینار بعنوان انقلاب اسلامی ،مظہر وحدت امت مسلمہ کا انعقاد ہوا۔
-
امام خمینی رح پرچم اسلام کے علمدار تھے، سیدہ زہرا نقوی
حوزه/ رکن پنجاب اسمبلی محترمہ سیدہ زہراء نقوی نے کہا کہ امام خمینی رح نے اسلام کا پرچم تھاما اور دنیا بھر کے مظلوموں کو اسکی چھاؤں میں پناہ دی۔
-
انقلابِ اسلامی در حقیقت ایک انتہائی مبارک اور خدائی واقعہ تھا، سیدہ معصومہ نقوی
حوزه/ ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین کی مرکزی صدر سیدہ معصومہ نقوی نے کہا کہ امام خمینی نے کربلا سے درس شجاعت حوصلہ اور عصر کے طاغوت کے مد مقابل آنا سیکھا اور اسلامی انقلاب برپا کیا۔
-
انقلاب اسلامی کے ثمرات اور آثار۔۔۔۔۔چوالیس سال میں کیا کھویا کیا پایا؟
حوزہ/انقلاب اسلامی کے ثمرات اور آثار کے ذیل میں چوالیس سال میں کیا کھویا کیا پایا؟ کے عنوان سے سید طاہر نقوی کی یادداشت پیش خدمت ہے۔
-
دشمنوں کی کمبائنڈ جنگ میں بھی انقلاب اسلامی کی رہنمائی میں ایران فاتح بن کرنکلے گا: ڈاکٹر ایراج الہٰی
حوزہ/ انقلاب اسلامی کی 44 ویں سالگرہ کے موقع ایران کلچرہاؤس میں منعقدہ تقریب میں علماء کرام اورمختلف مذہبی رہنماؤں کا امام خمینیؒ کوخراج عقیدت