سازش
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
ضلع کرم میں امن و امان کو سبو تاژ کرنے کی کوشش کامیاب نہیں ہونے دیں گے
حوزہ / علامہ سید ساجد نقوی نے کہا: افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ بعض دشمن عناصر کبھی بھی ضلع کرم کے امن کو برداشت نہیں کر سکتے۔ مقامی جرگہ پہل کرنیو الے مجرموں کی نشاندہی کرے تاکہ انہیں کیفر و کردار تک پہنچایا جائے اور امن برقرار رکھنے کیلئے اقدامات تجویز کرے۔
-
علامہ مقصود ڈومکی:
اسلام دشمن استکباری قوتیں مسلمانوں کے درمیان نفرت، اختلاف اور انتشار کو ہوا دے رہی ہیں
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری تنظیم سازی علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ اسلام دشمن استکباری قوتیں مسلمانوں کے درمیان نفرت، اختلاف اور انتشار کو ہوا دے رہی ہیں اور عالمی سامراج "لڑاؤ اور حکومت کرو" کے شیطانی منصوبے پر عمل پیرا ہے۔
-
یہودی اور یهود صفت افراد مسلمانوں میں دشمنی پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں: آیت اللہ العظمی سبحانی
حوزہ/ آیت اللہ العظمی جعفر سبحانی نے 38ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے نام اپنے پیغام میں کہا: مسلمانوں کو اختلافات سے بچتے ہوئے اتحاد کو برقرار رکھنا چاہیے۔
-
آیت اللہ اعرافی کا سید حسن نصر اللہ کے نام پیغام/ حزب اللہ اور لبنانی عوام سے اظہارِ ہمدردی
حوزہ/ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کے نام ایک پیغام میں لبنانی عوام اور حزب اللہ کے مجاہدین کے ساتھ اظہارِ ہمدردی کیا ہے۔
-
تمام تر طاقت کے باوجود، دنیا صیہونیت سے نفرت کرتی ہے، محترمہ لیلیٰ مزمل
حوزہ/ پاکستان کی خاتون وکیل نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ دنیا کا میڈیا صیہونیوں کے ہاتھ میں ہے اور وہ درست اعداد و شمار میں ہیرا پھیری کرتے ہیں، کہا کہ ان سب کے باوجود آج دنیا صیہونیوں سے نفرت کرتی ہے اور اسلامی ممالک میں اتحاد کی اہمیت دو گنی ہو گئی ہے۔
-
علامہ سید باقر زیدی:
عالم اسلام معاشرتی مشکلات اور عالم کفر کی سازشوں سے نبردآزما ہونے کیلئے سیرتِ پیغمبرِ ختمی مرتب ﷺ سے استفادہ کرے
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم کراچی پاکستان کے صوبائی صدر نے جشنِ میلاد النبی (ص) کے موقع پر اپنے ایک بیان میں وحدت المسلمین پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایم ڈبلیو ایم ملک بھر کی طرح صوبۂ سندھ میں بھی جشنِ میلاد النبی (ص) کے موقع پر ہفتۂ وحدت منائے گی۔
-
صدارتی انتخابات کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی:
ملت ایران یہ اجازت نہیں دے گی کہ اس کے مستقبل کا فیصلہ دوسرے کریں
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے عید سعید غدیر کے موقع پر صدارتی انتخابات کے قریب عوام کے ایک عظیم اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ملت ایران اور ساری دنیا کے مسلمانوں کو 'عید اللہ الاکبر' اللہ کی سب سے بڑی عید کی مبارکباد پیش کی اور واقعہ غدیر کو اسلامی حاکمیت کے تسلسل اور اسلامی زیست کے استمرار کی تمہید قرار دیا۔
-
مرجعیت کے خلاف سازش
حوزہ/ مرجع تقلید آیۃ اللہ العظمیٰ سید حسین طباطبائی بروجردی رحمۃ اللہ علیہ شرعی حدود کے شدید پابند تھے، تبریز (ایران) سے آپ کو ایک خط موصول ہوا۔ جس میں لکھا تھا کہ مرجع تقلید آیۃ اللہ العظمیٰ سید ابوالحسن اصفہانی ؒ کی تقلید ہمارے لحاظ سے غلط ہے۔
-
آیت اللہ حسینی بوشہری:
انقلابِ اسلامی حضرت ولی عصر (عج) کے ظہور تک باقی رہے گا
حوزہ/ جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے سربراہ نے کہا کہ انقلابِ اسلامی ہماری اساس ہے اور ایرانی قوم اپنی یکجہتی سے دشمنوں کی سازشوں کو خاک میں ملا دے گی۔
-
فلسطینیوں کو فراہم کی جانے والی انسانی امداد روکنے کے لئے اسرائیل کی مذموم سازش
حوزہ/ دہشت گرد اسرائیل کے حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ 7 اکتوبر کو غیر قانونی طور پر مقبوضہ فلسطینی علاقوں پر ہونے والے حملوں میں اقوام متحدہ کے ادارے کے کچھ ملازمین بھی ملوث تھے، صیہونی حکومت کے اس من گھڑت اور بے بنیاد الزام کے بعد کئی ممالک نے اقوام متحدہ کے ادارے (UNARWA) کی مالی امداد بند کرنے کی بات کی ہے۔
-
اسلامی مقدسات سے دشمنی سراسر جہالت و نادانی : حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا علی حیدر فرشتہ
حوزہ/ مجمع علماءوخطباء حیدرآباد دکن کے سرپرست اعلیٰ نے اشتعال انگیزی،فتنہ پروری کی غرض سے سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ایک ویڈیو پر ایک مذمتی بیان جاری کیا ہے اور اس طرح کی فتنہ انگیزی کرنے والے افراد کے خلاف سخت کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
دفترِ رہبرِ انقلاب نجف اشرف میں وحدت کے موضوع پر علمی نشست کا اہتمام
وحدت کا عالمی نظریہ ہی امام مہدی (ع) کی حکومت کیلئے زمینہ فراہم کر سکتا ہے: حجت الاسلام شیخ بشوی
حوزہ/ جشنِ میلاد صادقین (ع) اور ہفتۂ وحدت کے موقع پر، عراق میں نمائندہ ولی فقیہ کے دفتر میں ایک علمی نشست منعقد ہوئی جس سے آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی اور حجت الاسلام ڈاکٹر بشوی سمیت لجنہ آل یاسین کے صدر اور حوزه علمیه نجف اشرف کے اساتذہ شیخ احمد کوثری اور شیخ نثار عارف نے خطاب کیا۔
-
مستحکم اور مضبوط ایران، دشمنوں کیلئے غیر قابلِ برداشت ہے، سنی عالم دین مولوی راستی
حوزہ/ ایرانی شہر سنندج کے نائب امام جمعہ نے کہا کہ مستحکم اور مضبوط ایران، دشمنوں کیلئے غیر قابلِ برداشت تھا اور ہے، لہٰذا اسلامی جمہوریہ ایران کی سالمیت اور خودمختاری کو کمزور کرنے کیلئے ہر قسم کا اقدام کر رہے ہیں۔
-
ایمان اور امید؛ عاشورا کے اہم دروس ہیں، حجت الاسلام والمسلمین ہاشمی منش
حوزہ/ امام جمعہ شہر بندر ریگ ایران نے کہا کہ ایمان اور امید، قیام عاشورا کے اہم دروس اور بالخصوص آج کے نفاق و باطل کے دور میں جہاں امت مسلمہ کے درمیان مایوسی اور ناامیدی پھیلائی جا رہی ہے وہاں انسانی اور سماجی ترقی کا عامل ہے۔
-
ہندو انتہا پسند تنظیمیں گجرات کا ماحول خراب کر رہی ہیں
حوزہ/ 30 جون کو کچھ کے موندرا قصبے میں واقع ایک پرائیویٹ اسکول کے طلبہ کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔
-
آیت اللہ غریفی:
امریکہ نے بحرین میں ہم جنس پرستی کو فروغ دینے پر معافی نہیں مانگی اور اس عظیم جرم کے خلاف خاموشی ناقابل قبول ہے
حوزہ/ انہوں نے بحرین میں امریکہ کے ہم جنس پرستی کے فروغ کے خلاف بیان دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے بحرین میں ہم جنس پرستی کو فروغ دینے پر معافی نہیں مانگی اور اس عظیم جرم کے خلاف خاموشی ناقابل قبول ہے۔
-
ہر وہ آواز جو امت میں اختلاف ڈالے اور فلسطین کے حق میں نہ ہو اس سے سازش کی بو آتی ہے: عراقی عالم دین
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ جواد الخالصی نے کہا: کوئی بھی ایسی جنگ جو فلسطین کے دفاع میں نہ ہو وہ مشکوک جنگ ہے اور کوئی بھی آواز جو امت کے درمیان اختلافات کی بات کرے اور فلسطین کا ذکر نہ کرے اس سے سازش کی بو آتی ہے۔
-
مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں صیہونی صحافیوں کی دراندازی، سعودی حکومت کی سازش
حوزہ/ سعودی عرب میں ایک صہیونی صحافی کو شہر مدینہ منورہ میں داخل ہونے کی اجازت دی گئی ہے جہاں اس نے حرم نبوی سے کچھ تصاویر اور ویڈیوز بنائی اور اسے سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا۔
-
لبنان کا موجودہ بحران امریکہ کی دین ہے: حزب اللہ
حوزہ/ لبنان میں حزب اللہ اتحاد کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ نے اسلامی مزاحمتی گروہ کو کمزور کرنے کے مقصد سے ملک میں بحران پیدا کیا ہے۔
-
عمران خان کی جدوجہد اور دائروں کے مکین
حوزه/دائرے مختلف قسم کے ہوتے ہیں۔کچھ دائرے وسیع ہوتے ہیں تو کچھ دائرے بہت محدود ہوتے ہیں۔ دائرے اچھے بھی ہوتے ہیں تو برے بھی ہوتے ہیں۔ اپنے ضمیر شعور اور بصیرت سے کام لئے بغیر ہر بات مان لینے کا دائرہ غلط ہے تو ضمیر شعور اور بصیرت کا مظاہرہ کئے بغیر اپنی ہی بات پر اڑے رہنے کا محدود دائرہ بھی غلط ہے۔
-
کراچی پاکستان میں امریکی قونصل جنرل کا اسرائیل کے لئے لابنگ کرنے کا ٹاسک
حوزہ/ کراچی میں امریکی سفارت کار قونصل جنرل نکول تھیریٹ نے کراچی میں فلسطین و کشمیر مخالف سرگرمیوں کے لئے احسان صدیقی نامی ایجنٹ کو خصوصی ٹاسک دیا ہے۔
-
ایران میں وزارت دفاع کی تنصیب پر حملے کے اہم پہلو
حوزہ/ ایران کی وزارت دفاع نے اعلان کیا کہ ہفتے کی شام اصفہان میں وزارت دفاع کے کارخانے پر چھوٹے ڈرون طیاروں سے ناکام حملہ کیا گیا، جس میں سے ایک کو کمپلیکس کے فضائی دفاعی نظام نے اور دو کوایران کے فضائی دفاعی نظام نے مار گرایا۔
-
اِمام جمعه اردبیل ایران:
مغربی ممالک باطل کے چہرے پر پردہ ڈال کر فضاء کو زہر آلود کرنا چاہتے ہیں: امامِ جمعه اردبیل
حوزہ/ حجۃ الاسلام سید حسن عاملی نے حقوق نسواں کے جھوٹے دعویداروں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ جب سعودی عرب نے خواتین کی گردنیں اڑائیں، امریکہ نے افغانستان میں قرآنی اور شادی کی تقریبات پر بمباری کی تو آپ نے کیوں احتجاج نہیں کیا؟ اگر یورپین ممالک میں ہمت ہے تو فلسطینی خواتین کی مظلومانہ شہادت پر بھی احتجاج کریں۔
-
بوشہر ایران کے نمائندۂ ولی فقیہ اور امامِ جمعہ:
عالمی استکبار نے افکارِ عمومی کو خراب کرنے کی مہم کا آغاز کیا ہے
حوزہ/اِمام جمعه بوشہر نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ عالمی استکبار نے عوامی افکار کو خراب کرنے کیلئے ایک اہم مہم کا آغاز کیا ہے، کہا کہ عالمی استکبار اپنے مفادات کے خلاف ڈٹ جانے والے خودمختار ممالک پر حملہ کرنے کیلئے تمام ذرائع ابلاغ کو بروئے کار لاتا ہے۔
-
ایران کے خلاف بیرون ملک سے آپریٹ ہونے والے سلیپر سیلز کی گرفتاری
حوزہ/ ایران کی وزارت انٹیلی جنس نے ایک اعلان میں کہا کہ حساس ادارے کے گمنام سپاہیوں نے دہشت گرد گروہ مجاہدین خلق آرگنائزیشن (ایم کے او) کے مختلف آپریشنل سلیپر سیلز کو ڈھونڈ نکال کر گرفتار کر لیا ہے۔
-
ایران میں اہل سنت عالم دین:
آج دشمنوں کے خلاف اتحاد و یکجہتی اور استقامت کا زمانہ ہے، مولوی رستمی
حوزه/ ایرانی شہر سنندج کے سنی امام جمعہ نے کہا کہ آج ہمیں ایک دوسرے کے خلاف دست و گریباں ہونے کے بجائے متحد ہو کر اسلام اور نظام اسلامی کے دشمنوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرنا چاہیئے اور ملک میں دشمنوں کے ناپاک عزائم اور منصوبوں کو ناکام بنانا چاہیئے۔
-
مرجعیت تشیّع کی طاقت ہے، حجۃ الاسلام والمسلمین مروجی طبسی
حوزہ/ استادِ حوزہ علمیہ قم نے کہا کہ مرجعیت، تشیّع کی طاقت ہے اور دشمن ہماری اس طاقت سے آگاہ ہے، اسی لئے وہابیت %15 تیل کی رقم کو شیعہ مرجعیت اور علماء کے خلاف خرچ کرتی ہے۔
-
آیۃ اللہ حسینی بوشہری:
حضرت زینب (س) دنیا کے تمام آزادی پسند مردوں اور عورتوں کیلئے ایک مثالی نمونہ ہیں
حوزہ/ جامعۂ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے سربراہ نے حضرت زینب (س) کو صبر و استقامت کا ایک مثالی نمونہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ علماء کرام کو دشمنوں کی تمام سازشوں اور تفرقہ بازی کے مقابلے میں حضرت زینب (س) سے سبق حاصل کرنا چاہیئے۔
-
بوشہر ایران میں نمائندہ ولی فقیہ کا خطاب:
دشمن کا مقصد، تعلیمی و تربیتی مراکز میں رکاوٹیں کھڑی کرنا ہے
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین صفائی بوشہری نے کہا کہ دشمن نے ہمارے تعلیمی مراکز کو نشانہ بنانے کے ساتھ ساتھ سائنسی اور ثقافتی شعبوں میں بھی دینی اور مذہبی تشخص کو نشانہ بنایا ہے۔
-
ایران میں کیا ہورہا ہے؟
حوزہ/ ایران میں کیا ہورہا ہے اور تہران نے اب تک اس کے خلاف فیصلہ کن اقدام کیوں نہیں کیا؟۔اس کا جواب یہ ہے کہ یہ ایک ترکیبی جنگ ہے جس کے ذریعے دشمن حکومت ایران کو خانہ جنگی میں گھسیٹنا چاہتا ہے۔