جمعہ 12 جون 2020 - 17:08
رمضان عبداللہ الشلح کی رحلت پر فلسطینی و مجاہدین سے تعزیت کرتے ہیں، قائد ملت جعفریہ پاکستان

حوزہ/ علامہ ساجد علی نقوی نے جہاد اسلامی فلسطین کے سابق سربراہ رمضان عبداللہ الشلح کی رحلت پر گہرے دکھ کا اظہارکرتے ہوئے پوری فلسطینی قوم، فلسطینی مجاہدین اور خاص طور لواحقین سے تعزیت پیش کی اور فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجتی کی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد علی نقوی نے جہاد اسلامی فلسطین کے سابق سربراہ رمضان عبداللہ الشلح کی رحلت پر گہرے دکھ کا اظہارکرتے ہوئے پوری فلسطینی قوم، فلسطینی مجاہدین اور خاص طور لواحقین سے تعزیت پیش کی اور فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجتی کی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha