قائد ملت جعفریہ پاکستان
-
قائد ملت جعفریہ سے مرکزی رہنماؤں کی اہم ملاقات
حوزہ / قائد ملت جعفریہ آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے علامہ شبیر حسن میثمی، علامہ مجیر محمد میثمی، زاہد علی آخونزادہ نے اہم ملاقات کی ہے۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
یکم ربیع الاول کا ملک گیر اجتماع صورتحال واضح ہونے تک ملتوی کیا جاتا ہے
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ صورتحال کے عمیق جائزے کے بعد بزرگ علماء کرام کی تائید سے یکم ربیع الاول ملک گیر اجتماع صورتحال واضح ہونے تک ملتوی کیا جاتا ہے۔
-
مہذب معاشروں میں انتہاء پسندی کی کوئی بھی شکل میں ہو؛ ناقابل قبول ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان: انتہاء پسندی ہی دہشت گردی کی بنیاد، افسوس ملک میں تکفیر کابازار گرم کیاگیا، سینکڑوں افراد تشدد کے باعث شہید ہوئے، مگر آج تک ورثاء کی داد رسی تک نہ کی گئی، پہلے فرد آج ریاستیں غلام۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
علامہ سید محمد دہلوی مرحوم نے پرامن سیاسی اور جمہوری طرز احتجاج کی داغ بیل ڈالی
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا: علامہ سید محمد دہلوی مرحوم برصغیر کے خطیب اعظم اور بلند پایہ عالم دین اور بے بدل قائد تھے۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان کا علماء و ذاکرین کانفرنس میں متنازعہ بل کے خلاف یکم ربیع الاول کو اسلام آباد کے گھیراؤ کا اعلان
حوزہ / آج 16 اگست 2023ء کو متنازعہ بل کے خلاف اسلام آباد میں بھرپور علماء و ذاکرین کانفرنس منعقد ہوئی۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
یوم آزادی پر عہد کرتے ہیں کہ ارض پاک کے دفاع و تحفظ کے لئے کوئی دقیقہ فروگذاشت نہیں کیا جائے گا
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان نے یوم آزادیٔ پاکستان کے موقع پر پیغام میں کہا: ملکی امن و استحکام اور داخلی مسائل کے خاتمے کےلئے قومی اتفاق رائے اور متعصبانہ قانون سازی کا خاتمہ ضروری ہے۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ ہم سب کی ذمہ داری ہے
حوزہ / علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: آئین پاکستان نے اقلیتی برادری سمیت تمام شہریوں کو مکمل تحفظ اور حقوق فراہم کئے ہیں۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
واقعہ کربلا میں اس قدر ہدایت اور جاذبیت ہے کہ وہ ہر دور کے انسان کو اپنی طرف متوجہ کرتا ہے
حوزہ / علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: کربلا ایک کیفیت، ایک جذبے، ایک تحریک کا نام ہے۔ حالات کا تقاضا یہ ہے کہ ایک اور عاشورہ برپا کرنے کے لیے آمادہ رہا جائے،یہی ہر دور کا پیغام عاشور ہے۔
-
علامہ شبیر حسن میثمی کی دورہ عراق کے بعد قائد ملت جعفریہ پاکستان سے اہم ملاقات
حوزہ / قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی سے حالیہ دورہ عراق کے حوالے سے علامہ شبیر حسن میثمی کی اہم ملاقات ہوئی۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان سے وفاقی وزیر سیاحت ایران کی ملاقات
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان سے ان کی رہائش پر جمہوریہ اسلامی ایران کے وفاقی وزیر سیاحت نے ملاقات کی ہے۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
شہید عارف حسین الحسینی (رہ) ہمہ جہت شخصیت کے مالک تھے
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان نے 5 اگست قائد شہید عارف حسین الحسینی کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا: قائد شہید ہمہ جہت شخصیت کے مالک تھے۔ انہوں نے عالمی استعمار کی سازشوں اور طاغوتی چیرہ دستیوں کے خلاف اور محروم و مظلوم طبقات کے حقوق کیلئے مسلسل جدوجہد کی۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان کی خصوصی ہدایت پر زائرین کے مسائل کے حل کے لئے وفد عراق روانہ
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان کی خصوصی ہدایات پر مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی کے ہمراہ اعلیٰ سطحی وفد عراق روانہ ہو گیا ہے۔
-
قرآن کا لفظی ترجمہ؛ مترجم کی نادانستگی کو آشکار کر سکتا ہے، علامہ ڈاکٹر یعقوب بشوی
حوزہ/ حجت الاسلام ڈاکٹر بشوی نے حرم حضرت فاطمه معصومه سلام اللہ علیہا میں منعقدہ عشرۂ محرم الحرام کی ساتویں مجلس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قرآن کا لفظی ترجمہ؛ مترجم کی نادانستگی کو آشکار کر سکتا ہے۔
-
علامہ سید ساجد علی نقوی سے علامہ محمد شفا نجفی اور سید اظہار بخاری کی ملاقات؛ اہم امور پر تبادلہ خیال
حوزہ/ دو رکنی وفد نے قومی یکساں نصابِ تعلیم کے حوالے سے ہونے والی پیش رفت سے قائد ملت جعفریہ پاکستان کو آگاہ کیا۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان کے حکم پر متاثرین سیلاب بلتستان کے لیے امدادی سامان کی فراہمی
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ سید ساجد علی نقوی دام عزہ کی سرپرستی، زہرا (س) اکیڈمی کراچی کے چیئرمین مرکزی سیکریٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شیخ شبیر حسن میثمی دامت برکاتہ کے خصوصی تعاون اور اسلامی تحریک پاکستان بلتستان ڈویژن کے زیر اہتمام متاثرین سیلاب بلتستان کو امدادی سامان کی بروقت فراہمی کی گئی۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان کا صدر اور وزیراعظم کو خط؛
محرم و صفر میں مجالس اور جلوس عزا کے انعقاد کو بلا رکاوٹ و آزادی کے ساتھ منانا یقینی بنایا جائے
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ کی جانب سے صدر، وزیراعظم کو خطوط ارسال کیا گیا ہے جس میں انہیں محرم الحرام و صفر المظفر میں مجالس اور جلوس ہائے عزا کے انعقاد کو بل ارکاوٹ و آزادی کیساتھ یقینی بنانے کی تاکید کی ہے۔
-
جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں "علماء و خطباء کانفرنس" کا انعقاد / قائد ملت جعفریہ، علامہ شبیر حسن میثمی اور حجۃ الاسلام رمضانی کی خصوصی شرکت
حوزہ / پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے معروف تعلیمی ادارہ جامعۃ الکوثر میں منعقدہ پروگرام میں قائد ملت جعفریہ پاکستان،حجۃ الاسلام رضا رمضانی اور علامہ شبیر حسن میثمی نے خصوصی شرکت کی۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان سے حجۃ الاسلام رمضانی کی وفد کے ہمراہ ملاقات / مختلف امور پر گفتگو
حوزہ / مجمع جہانی اہل بیت (ع) کے سیکرٹری جنرل حجۃ الاسلام والمسلمین رمضانی نے اعلی سطحی وفد کے ہمراہ قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت علامہ سید ساجد علی نقوی سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان کی جانب سے قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید مذمت
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
شیعہ علماء کونسل پاکستان کی جانب سے ملک کے مختلف علاقوں میں مستحقین کیلئے اجتماعی قربانی کا انعقاد
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان کی خصوصی ہدایت و سرپرستی میں اور زہرا (س) اکیڈمی پاکستان کے زیر اہتمام شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مختلف علاقوں میں اجتماعی قربانی کا اہتمام کیا گیا۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
اعلیٰ سطحی پالیسیاں نچلی سطح تک ثمرات نہ پہنچائیں تو دیرپا ثابت نہیں ہوتیں
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا: معاشی و داخلی بہتری میں حائل فریب، دھوکہ دہی، بدیانتی، رشوت ستانی جیسے مسائل کے پہاڑ ختم کئے جائیں۔ تجربہ گواہ ہے کہ اعلیٰ سطحی پالیسیاں نچلی سطح تک ثمرات نہ پہنچائیں تو دیر پا ثابت نہیں ہوتیں۔
-
تحصیل خیرپور ناتھن شاہ، سندھ میں سیلاب متاثرین کے لئے مکانات کی تعمیر
حوزہ / قائد ملت جعفریہ کی خصوصی ہدایت و سرپرستی میں اور زہرا(س) اکیڈمی پاکستان کے زیر اہتمام اور شیعہ علماء کونسل پاکستان تحصیل خیرپورناتھن شاہ ضلع دادو صوبہ سندھ کے زیر انتظام تحصیل خیرپورناتھن شاہ میں سیلاب متاثرین کے مکانات کے تعمیراتی کام کا آغاز کر دیا گیا۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان سے علامہ شبیر حسن میثمی کی اہم ملاقات
حوزه/ قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی کی اہم ملاقات ہوئی ہے۔
-
علامہ ساجد نقوی سے صاحبزادہ ڈاکٹر ابوالخیر زبیر اور پیر سید صفدر شاہ گیلانی کی ملاقات / اتحاد بین المسلمین سمیت مختلف امور پر بات چیت
حوزہ/ ملی یکجہتی کونسل پاکستان اور جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی صدر جناب صاحبزادہ ڈاکٹر ابوالخیر زبیر اور مرکزی سیکریٹری جنرل جناب پیر سید صفدر شاہ گیلانی نے قائد ملت جعفریہ پاکستان کی رہائشگاہ پر ان سے تفصیلی ملاقات کی۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
خشک سالی قدرتی امر ہے، تحفظ کےلئے منصوبہ بندی ضروری ہے
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا: پاکستان جو موسمیاتی تبدیلی سے نبرد آزما ہے، مسئلہ کے حل کےلئے ملکی و بین الاقوامی سطح پر بہتر حکمت عملی ضروری ہے۔ قرآن پاک نے قحط سے تحفظ کےلئے سورۂ یوسف میں رہنمائی فراہم کردی، جس سے استفادہ کی ضرورت ہے۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
بائپر جوائے جیسی قدرتی آفتوں سے نمٹنے کے لئے متعلقہ ذمہ داران منصوبہ بندی کریں
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا: پاکستان ماحولیاتی آلودگی اور موسمیاتی تبدیلی کا شکار، بین الاقوامی برادری معاملے کے حل کیلئے عملی اقدامات بھی اٹھائے۔ ریلیف اور بحالی کے اقدامات ایسے انداز میں کئے جائیں تاکہ عوام کی مشکلات بڑھنے کی بجائے کم ہوں۔
-
العطش یاحسین علیہ السلام، منصوبہ فراہمی آب، پارا چنار؛
پاراچنار میں منصوبہ فراہمی آب کے تحت ڈیپ ٹیوب ویل اور پانی کی ٹینکی کی تنصیب و تعمیر
حوزہ / قائد ملت جعفریہ کی خصوصی ہدایت و سرپرستی میں اور زہرا (س) اکیڈمی پاکستان کے زیر اہتمام اور شیعہ علماء کونسل پاکستان ضلع کرم پارا چنار کے زیرانتظام پارا چنار کے نواحی علاقے امامبارگاہ کراخیلہ میں العطش یا حسین علیہ السلام، منصوبہ فراہمی آب کے تحت ڈیپ ٹیوب ویل کی تنصیب کی گئی۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
غاصب و طبقاتی معاشی نظام نے انسانیت کو غربت کے اندھیروں میں دھکیل دیا ہے
حوزہ / علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: غاصب و طبقاتی معاشی نظام نے انسانیت کو غربت کے اندھیروں میں دھکیل دیا ہے۔ اقوام متحدہ جیسے ادارے کو معاشی انصاف کےلئے عملی اقدامات اٹھانا ہونگے۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان کا یوم ولادت امام رضا (ع) کی مناسبت سے پیغام:
امام علی رضا (ع) تمام شعبہ ہائے زندگی میں اپنے پیغمبرانہ مشن کی تکمیل کیلئے کوشاں رہے
حوزه/ قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے امام رضا (ع) کی ولادتِ باسعادت کے موقع پر اپنے تہنیتی پیغام میں کہا کہ امام رضا نے علوم و فنون، شعبۂ طب اور مباحثہ و مناظرہ کے میدانوں میں خاص طور پر دین اسلام کی نشر و اشاعت کا فریضہ انجام دیتے ہوئے اپنے پیغمبرانہ مشن کی تکمیل کیلئے کوشاں رہے۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
پاکستان کا ایٹمی قوت بننا غیر معمولی کارنامہ، اس حیثیت کو برقرار رکھنے کے لئے داخلی استحکام انتہائی ضروری ہے
حوزہ / علامہ سید ساجد علی نقوی نے یوم تکبیر پاکستان اور ورلڈ پیس کیپر ڈے کے موقع پر جای اپنے پیغام میں کہا: اقوام متحدہ کشمیر و فلسطین سمیت متنازعہ خطوں میں امن کےلئے کردار ادا کرنیوالوں کے تحفظ کیساتھ مظلوم اقوام معذرت خواہانہ رویے کی بجائے جرأتمندانہ و قائدانہ کردار ادا کرے۔