حوزہ/ پاکستان کے شہر اسلام آباد میں جامعۃ المصطفیٰ نمائندگی پاکستان کے شعبۂ تحقیق کے زیرِ اہتمام ملکی نوعیت کے پہلے تین روزہ کتاب میلہ منعقد ہوا۔ جس کے آخری روز اور اختتامی تقریب میں قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سمیت مختلف علماء، اساتذہ اور طلبہ و طالبات نے شرکت کی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha