اختتامی تقریب (13)
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
پاکستانمطالعہ کی کمزوری تحقیق کی گہرائی میں رکاوٹ بنتی ہے / علماء اپنی علمی صلاحیتوں کو مضبوط بنائیں
حوزہ / علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: جامعۃ المصطفیٰ کی جانب سے محققین، مصنفین اور مترجمین کی تجلیل کا یہ پروگرام قابلِ تحسین ہے۔
-
پاکستاناسلام آباد میں منعقدہ کتاب میلہ کی اختتامی تقریب کا انعقاد / قائد ملت جعفریہ سمیت بزرگ علماء کرام کی شرکت
حوزہ / پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں اپنی نوعیت کے پہلے تین روزہ کتاب میلہ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علمائے کرام، اساتذہ، طلاب اور طالبات نے بھرپور شرکت کی۔
-
گیلریتصاویر / اسلام آباد میں منعقدہ کتاب میلہ کی اختتامی تقریب کا انعقاد / قائد ملت جعفریہ سمیت بزرگ علماء کرام کی شرکت
حوزہ/ پاکستان کے شہر اسلام آباد میں جامعۃ المصطفیٰ نمائندگی پاکستان کے شعبۂ تحقیق کے زیرِ اہتمام ملکی نوعیت کے پہلے تین روزہ کتاب میلہ منعقد ہوا۔ جس کے آخری روز اور اختتامی تقریب میں قائد ملت…
-
پاکستانجامعۃ المصطفٰی العالمیہ کے تحت منعقدہ بین المدارس علمی مقابلے کی اختتامی تقریب اسلام آباد میں منعقد
حوزہ/جامعۃ المصطفٰی العالمیہ شعبۂ پاکستان کے تحت منعقدہ بین المدارس علمی مقابلوں کی اختتامی تقریب، گزشتہ دنوں جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں منعقد ہوئی، جس میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے…
-
ایرانگزشتہ سو سال میں حوزہ علمیہ قم نے عالمی سطح پر نمایاں اثرات مرتب کئے: حجۃالاسلام رستمی
حوزہ/ حجت الاسلام رستمی نے کہا کہ گزشتہ سو سال میں حوزہ علمیہ قم نے عالمی سطح پر نمایاں اثرات مرتب کیے ہیں۔ آیت اللہ حائری یزدی(رح) کی قم آمد کے وقت یہاں صرف 400 طلبہ تھے، لیکن ان کی کوششوں سے…
-
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری:
پاکستانجوانوں کی سب سے بڑی ذمہ داری اپنے آپ کو دور حاضر کے علوم و فنون سے آراستہ کرنا ہے
حوزہ / وحدت یوتھ پاکستان کی جانب سے ملک بھر کے نوجوانوں کو مفت گرافک ڈیزائننگ اور ڈیجیٹل مارکیٹنگ سکھانے کے لیے ایک ماہ کا کورس منعقد کیا گیا۔
-
آیت اللہ حسینی بوشہری کا سالانہ کتاب سال حوزہ کی اختتامی تقریب میں خطاب؛
ایرانہمیں اپنی عظیم علمی شخصیات کی قدر کرنی چاہیے / اپنی تصنیفات میں زمانے کی ضروریات پر توجہ دیں
حوزہ / جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے سرپرست نے حوزہ علمیہ میں منظم تحقیقات کی ضرورت پر تاکید کرتے ہوئے کہا: فکری پیداوار حوزہ علمیہ کی سرگرمیوں کا ایک اہم حصہ ہے۔