کتاب میلہ (11)
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
پاکستانمطالعہ کی کمزوری تحقیق کی گہرائی میں رکاوٹ بنتی ہے / علماء اپنی علمی صلاحیتوں کو مضبوط بنائیں
حوزہ / علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: جامعۃ المصطفیٰ کی جانب سے محققین، مصنفین اور مترجمین کی تجلیل کا یہ پروگرام قابلِ تحسین ہے۔
-
پاکستاناسلام آباد میں منعقدہ کتاب میلہ کی اختتامی تقریب کا انعقاد / قائد ملت جعفریہ سمیت بزرگ علماء کرام کی شرکت
حوزہ / پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں اپنی نوعیت کے پہلے تین روزہ کتاب میلہ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علمائے کرام، اساتذہ، طلاب اور طالبات نے بھرپور شرکت کی۔
-
گیلریتصاویر / اسلام آباد میں منعقدہ کتاب میلہ کی اختتامی تقریب کا انعقاد / قائد ملت جعفریہ سمیت بزرگ علماء کرام کی شرکت
حوزہ/ پاکستان کے شہر اسلام آباد میں جامعۃ المصطفیٰ نمائندگی پاکستان کے شعبۂ تحقیق کے زیرِ اہتمام ملکی نوعیت کے پہلے تین روزہ کتاب میلہ منعقد ہوا۔ جس کے آخری روز اور اختتامی تقریب میں قائد ملت…
-
گیلریتصاویر / مرکز افکار اسلامی کی اسلام آباد میں منعقدہ کتاب میلہ میں بھرپور شرکت / اعزازی شیلڈ سے بھی نوازا گیا
حوزہ/ پاکستان کے شہر اسلام آباد میں جامعۃ المصطفیٰ نمائندگی پاکستان کے شعبۂ تحقیق کے زیرِ اہتمام ملکی نوعیت کے پہلے تین روزہ کتاب میلہ میں مرکز افکار اسلامی کی مطبوعات پر مشتمل کتب کا اسٹال بھی…
-
پاکستانمرکز افکار اسلامی کی اسلام آباد میں منعقدہ کتاب میلہ میں بھرپور شرکت / اعزازی شیلڈ سے بھی نوازا گیا
حوزہ / پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں اپنی نوعیت کے پہلے تین روزہ کتاب میلہ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ جس میں علمائے کرام، اساتذہ، طلاب اور طالبات بھرپور شرکت کر رہے ہیں۔
-
جامعۃ المصطفیٰ پاکستان میں شعبۂ تحقیق کے سربراہ کی حوزہ نیوز کے نمائندہ سے گفتگو؛
انٹرویوزکتاب میلہ کا بنیادی مقصد تحقیقی امور اور حوزوی قلمی استعداد کے حامل افراد کی تشویق و ترغیب ہے
حوزہ / پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں اپنی نوعیت کے پہلے کتاب میلہ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ جس میں علمائے کرام، اساتذہ، طلاب اور طالبات بھرپور شرکت کر رہے ہیں۔
-
گیلریتصاویر / پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں اپنی نوعیت کے پہلے کتاب میلہ کا انعقاد
حوزہ/ پاکستان کے شہر اسلام آباد میں جامعۃ المصطفیٰ نمائندگی پاکستان کے شعبۂ تحقیق کے زیرِ اہتمام ملکی نوعیت کے پہلے تین روزہ کتاب میلہ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ جس میں پاکستان کے دینی و حوزوی…
-
پاکستانپاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں اپنی نوعیت کے پہلے کتاب میلہ کا انعقاد / علمائے کرام، اساتذہ، طلاب اور طالبات کی بھرپور شرکت
حوزہ / پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ملکی نوعیت کے پہلے تین روزہ کتاب میلہ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
-
ہندوستانپٹنہ کے تاریخی گاندھی میدان میں بارہ روزہ عظیم کتاب
حوزہ/ پٹنہ کے تاریخی گاندھی میدان میں بارہ روزہ عظیم کتاب میلہ اپنے پورے آب و تاب کے ساتھ شروع ہو چکا ہے، جہاں مختلف زبانوں کے سینکڑوں معروف پبلشرز ہزاروں منتخب کتابوں کے خوبصورت ذخیرے کے ساتھ…
-
علماء و مراجعحوزات علمیہ ہمیشہ تحقیق و اجتہاد کا مرکز رہے ہیں: آیت اللہ فاضل لنکرانی
حوزہ/ مرکز فقهی ائمہ اطہار(ع) کے سربراہ آیت اللہ جواد فاضل لنکرانی نے کہا ہے کہ حوزات علمیہ نے تاریخ کے ہر مرحلے میں تحقیق، تدبر اور علمی پختگی کا محور بن کر دین کی استقامت میں بنیادی کردار…
-
ویڈیوزکتاب میلے میں ولایت پبلی کیشنز نئی دہلی کا اسٹال توجہ کا مرکز
حوزہ/ رویندرالیہ چار باغ میں جاری کتاب میلے میں ’ولایت پبلی کیشنز نئی دہلی‘ کا اسٹال بھی موجود ہے جس پر مذہبی ادب سے متعلق مختلف مصنفین کی کتابیں موجود ہیں ۔کتب بینی کا ذوق رکھنےوالے مسلسل ولایت…