وفاق المدارس الشیعہ پاکستان اور ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی نائب صدر علامہ سید نیاز حسین نقوی نے کہا ہے کہ انقلاب اسلامی کا پیغام بیداری اور اتحاد امت ہے۔ امام خمینی رحمتہ اللہ علیہ نے اللہ تعالیٰ کی نصرت و عنایت سے اسلامی انقلاب برپا کیا۔ اسلامی انقلاب کی حمایت واجب شرعی ہے، علماء کی ذمہ داری ہے کہ وہ خط امام خمینی میں رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی حمایت اور معاونت کریں۔ علماء اہلسنت سے بھی حکومت اسلامی اور امام خمینی کے شاگرد آیت اللہ خامنہ ای کا استکباری قوتوں کے مقابلے میں ساتھ دینے کی خواہش ہے۔ امام خمینی کی 31 ویں برسی کے موقع پر منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے علامہ نیاز نقوی نے کہا کہ امام خمینی جامع الشرائط مجتہد اور نائب امام تھے۔
انہوں نے کہا کہ شجاعت، ہمت، تقویٰ، سیاسی تدبر اور قوت فیصلہ میں وہ باقی مجتہدین سے منفرد حیثیت رکھتے تھے۔ انہوں نے کہا کہ امام جعفر صادق علیہ السلام سے منقول حدیث کے مطابق عالم دین کو زمانہ شناس ہونا چاہیں، امام خمینی اس کی مجسم تصویر تھے، جنہوں نے اپنی پوری زندگی دنیا کو استکباری قوتوں کے مقابلے میں بیدار کیا اور مضبوط قوت عطا کی۔ ان کا کہنا تھا کہ دنیا کی 7 ارب آبادی میں سے ڈیڑھ ارب مسلمان ہیں جو کہ دنیا کی کل آبادی کا تقریبا ً35 فیصد بنتا ہے، یہ مسلم آبادی تیل، گیس اور معدنیات جیسے دنیا کے وسائل کا ساٹھ فیصد حصے کے مالک مگر سب سے زیادہ غریب ہیں۔ اس کی وجہ حکمرانوں کی امریکی غلامی اور وسائل کی استکباری قوتوں کے ہاتھوں لوٹ مار ہے۔ علامہ نیاز نقوی نے کہا کہ امام خمینی نے لوگوں میں شعور پیدا کیا کہ وہ امریکہ کے غلام رہنے کے بجائے، خود اپنی قدموں پر کھڑے ہوں۔

حوزہ/علامہ سید نیاز حسین نقوی نے کہا ہے کہ انقلاب اسلامی کا پیغام بیداری اور اتحاد امت ہے۔ امام خمینی رحمتہ اللہ علیہ نے اللہ تعالیٰ کی نصرت و عنایت سے اسلامی انقلاب برپا کیا۔ اسلامی انقلاب کی حمایت واجب شرعی ہے، علماء کی ذمہ داری ہے کہ وہ خط امام خمینی میں رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی حمایت اور معاونت کریں۔
-
اسرائیل کی امریکی سرپرستی ، مسلمانوں کا انتشار قدس کی آزادی میں رکاوٹ ہے، علامہ نیا ز نقوی
حوزہ/علامہ سید نیاز حسین نقوی نے کہا ہے کہ یوم القدس امام خمینی کے فرمان کے مطابق یوم اسلام ہے۔یہ مسلمانوں کے اتحاد کا دن ہے۔
-
قرآن کتاب ہدایت ، تلاوت کرنے والوں کی مغفرت کی سفارش کرے گا، علامہ نیاز نقوی
حوزہ/علامہ سید نیاز حسین نقوی نے کہا ہے کہ قرآن کتاب ہدایت ہے۔ ارشاد باری تعالی ہے کہ قرآن مجید کو لوگوں کی نصیحت کے لیے آسان لفظوں میں بیان کیا گیا ہے۔…
-
محرم ہردورکے یزید کے مقابلے میں ڈٹ جانے کا پیغام دیتا ہے، علامہ باقر زیدی
حوزہ/ محرم کے تقدس کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے امت مسلمہ کے درمیان بھائی چارے کے فروغ پر زور دیا جائے اور ان قوتوں کو بے نقاب کیا جائے جو مذہب کا لبادہ اوڑھ…
-
امام خمینی(رح) نے صلح کرکے بتایا کہ شجاعت ہمیشہ لڑنے کا نام نہیں ہے، مولانا مراد رضا رضوی
حوزہ/امام خمینیؒ کی زندگی نمونۂ عمل ہے ان لوگوں کے لئے جو امیر المومنین(ع) کے راستے پر چلنا چاہتے ہیں امام خمینیؒ کی زندگی کا اگر مطالعہ کیا جائے تو پتہ…
-
جامعہ المصطفی اسلام آباد کی جانب سے بین الاقوامی سیمینار امام خمینی ؒپیکر عزم و استقلال منعقد
حوزہ/جامعۃ المصطفی العالمیہ اسلام آباد کے زیراہتمام امام خمینی ؒ کی اکتیسویں برسی کی منابست سے عظیم الشان آن لائن بین الاقوامی سیمینار کا اہتمام کیا …
-
اشرف جلالی توہین رسالت کا مرتکب ہوا ہے ،اسے گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دی جائے، علامہ نیاز نقوی
حوزہ/ صدر علامہ سید نیاز حسین نقوی نے اشرف آصف جلالی کی طرف سے دختر رسول ، خاتون جنت حضرت فاطمة الزہرا سلام اللہ علیہا کی شان میں گستاخی کی شدید مذمت کرتے…
-
رمضان عبداللہ الشلح کی رحلت پر فلسطینی و مجاہدین سے تعزیت کرتے ہیں، قائد ملت جعفریہ پاکستان
حوزہ/ علامہ ساجد علی نقوی نے جہاد اسلامی فلسطین کے سابق سربراہ رمضان عبداللہ الشلح کی رحلت پر گہرے دکھ کا اظہارکرتے ہوئے پوری فلسطینی قوم، فلسطینی مجاہدین…
-
کابل میٹرنٹی ہسپتال میں داعش کی دہشت گردی نہایت سفاکانہ وارادت ہے ، علامہ نیاز نقوی
حوزہ/ ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی نائب صدر علامہ نیاز حسین نقوی نے کہا ہے کہ کابل میٹرنٹی ہسپتال میں داعش کی دہشت گردی نہایت سفاکانہ وارادت ہے۔
-
تحریف قرآن کا عقیدہ رکھنے والا منحرف ہے، علامہ نیاز نقوی
حوزہ/علامہ سید نیاز حسین نقوی نے کہا ہے کہ قرآن مجید کامل کتاب اور دستور حیات ہے، جس پر عمل کرنا لازم ہے۔ قرآن مجید میں سابقہ الہامی کتابوں زبور،تورات…
-
امام خمینی (رح) کے انقلابی افکار نے پوری دنیا میں ہدایت کے نئے چراغ جلا دیئے، مفتی فارق علوی
حوزہ/الرحمہ کی شخصیت اعلم فقیہ، واصل عارف اور با بصیرت راہبر جیسی صفات کی حامل ہیں، ایران کی سرزمین پر دو ہزار پانچ سو سالہ پرانی شہنشاہیت کو شکست دینے…
-
امام خمینی(رح)کا جامع تعمیری کردار اتنا باعظمت و بابرکت ہے کہ بلا تفریق عوام و خواص انھیں خراج تعظیم و تحسین پیش کرتے ہیں،مولانا ظہور مہدی مولائی
حوزہ/دنیائے انسانیت کے سینکڑوں خواص افراد میں سے کچھ کے تاثرات کے مختصر اقتباسات پیش کیے جاتے ہیں جنھیں ھم نے عاشقان امام خمینیؒ و ارادتمندان انقلاب اسلامی…
-
مدرسہ جامعہ مصباح الھدای سکھر میں امام خمینی رح کی برسی کے مناسبت سے سیمینار منعقد+تصاویر
حوزہ/مقریریں کا کہنا تھا کہ امام خمینی (رہ) نے اپنی بے لوث و پرخلوص قیادت کے بل پر امریکہ ، روس اور دیگر عالمی طاقتوں کے اثر و رسوخ کو ختم کرکے اسلامی…
-
علامہ قاضی غلام مرتضیٰ نے گرانقدر خدمات سرانجام دیں، وفاق المدارس شیعہ پاکستان
حوزہ/وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر علامہ حافظ ریاض حسین نجفی،نائب صدر علامہ قاضی نیاز حسین نقوی اور سیکرٹری جنرل علامہ محمد افضل حیدری نے معروف عالم…
-
کراچی دہشت گردی کے اصل محرکات، مقامی سہولت کار سامنے لائے جائیں، علامہ نیاز نقوی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان اور ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی نائب صدر علامہ نیاز حسین نقوی نے کراچی سٹاک ایکسچینج پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے دہشت…
-
آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی:
انقلاب اسلامی کی حفاظت واجب اور اسے کمزور کرنا حرام ہے
حوزہ/ آیت اللہ نوری ہمدانی نے کہا:آج میں امام کی بات کرتا ہوں اور وہ یہ کہ اس انقلاب کی حفاظت واجب اور اسے کمزور کرنا حرام ہے اور ملک کی باگ ڈور سنبھالنے…
-
قرآن و سنت سے ہٹ کر دین کی تشریح کرنے والوں کی اصلاح ضروری، علامہ نیاز نقوی
حوزہ/علامہ سیدنیاز حسین نقوی نے کہا ہے کہ اسلام آخری دین ہے، جسے اللہ تعالیٰ نے خاتم الانبیا حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ذریعے انسانوں تک…
-
حجت الاسلام والمسلمین زمانی:
انقلاب اسلامی ایران نے ۱۴ صدیوں بعد حکومت دینی کے خواب کو حقیقت میں بدل دیا
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین زمانی نے انقلاب اسلامی کی کامیابی کو تاریخ اسلام میں ایک اہم موڑ قرار دیا اور کہا: انقلاب اسلامی ایران نے ۱۴ صدیوں بعد حکومت…
-
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا علامہ نیاز حسین نقوی کو ٹیلی فون،کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں ساتھ دینے کی اپیل
حوزہ/مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نائب صدروفاق المدارس الشیعہ پاکستان علامہ قاضی نیاز حسین نقوی کو ٹیلی فون کیا اور ان سے اپیل کی کہ کورونا وائرس کے خلاف جنگ…
-
دینی مدارس میں 15ستمبرسے تعلیمی سرگرمیاں بحال ہوںگی، علامہ محمد افضل حیدری
حوزہ/وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ محمد افضل حیدری نے کہا ہے کہ دینی مدارس میں 15ستمبرسے تعلیمی سرگرمیاں بحال ہوںگی۔ کرونا وائرس کے…
-
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری:
انقلاب ایران حقیقی اسلام کی سربلندی اور مرجعیت کی فتح کے اعلان کا دن ہے
حوزہ/ چیئرمین مجلسِ وحدت مسلمین پاکستان نے کہا کہ انقلاب ایران حقیقی اسلام کی سربلندی اور مرجعیت کی فتح کے اعلان کا دن ہے، آیت اللہ العظمٰی امام روح اللہ…
-
پاکستانی عوام کو حکومت کی طرف جاری کردہ احتیاطی تدابیر پر عملدر آمد کرنا چاہیے، علامہ نیاز حسین نقوی
حوزہ/ علامہ سید نیاز حسین نقوی نے کہا کہ عوام کو حکومت کی طرف جاری کردہ احتیاطی تدابیر پر عملدر آمد کرنا چاہیے۔ علامات ظاہر ہونے کی صورت میں متاثرہ شخص…
-
آیت اللہ دستغیب:
میں رہبر انقلاب کے حکم کو، امام زمان (عج) کا حکم سمجھتا ہوں
حوزہ / آیت الله دستغیب نے کہا کہ تقریباً ساڑھے 6 سال قبل ، رہبر انقلاب نے مجھے امامزادہ شاہچراغ کے حرم کے امور سنبھالنے کا حکم دیا تھا اور میں نے رہبر…
-
امام کا مشن ،امام خامنہ ای کے توسط سے جاری ہے، رکن اسلامی کونسل فلسطین
حوزہ / شیخ قدورة نے کہا کہ جب امام خمینی نے اپنے انقلاب کا آغاز کیا تو انہوں نے امریکہ کی پیروی کو ، اسلام کی پیروی سے ،اور مسلمانوں، اور غیر مسلموں کے…
-
ایران سے پاکستان واپس آنے والے زائرین کی واپسی کو یقینی بنایا جائے، علامہ نیاز حسین نقوی
حوزہ/علامہ نیاز حسین نقوی نے مطالبہ کیا کہ ایران سے پاکستان واپس آنے والے زائرین کی واپسی کو یقینی بنایا جائے۔ ان کے پاس اخراجات ختم ہو چکے ہیں۔حکومت خصوصی…
-
لاہور، شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی برسی و چہلم مدافعان حرم کے انتظامات مکمل، قافلوں کی آمد کا سلسلہ شروع
حوزہ/امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے بانی رہنما شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی 25ویں برسی کے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔
آپ کا تبصرہ