مظلوموں کی حمایت
-
آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کے نمائندہ:
غیر جانبدار نہ بنیں اور مل کر مظلوموں کی حمایت اور ان کے دفاع کے لئے اٹھ کھڑے ہوں
حوزہ/ حجت الاسلام و المسلمین شیخ عبد المہدی کربلائی نے کہا: غزہ اور مغربی کنارے کے لوگوں کی ثابت قدمی اور قوت ارادی فلسطینی قوم کے لیے ایک عظیم فتح کی علامت ہے۔
-
ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ کی قم آمد / سمینار سے خطاب؛
مظلوموں کی حمایت میں ہی عزت ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ کی قم المقدسہ آمد کے موقع پر ایم ڈبلیو ایم شعبہ قم کی جانب سے ایک عظیم الشان سمینار کا انعقاد کیا گیا۔
-
غزہ کے مظلوموں کی حمایت میں زنجان میں ریلی کا انعقاد
حوزہ / ایران کے شہر زنجان میں گزستہ روز نماز جمعہ کے بعد لوگوں نے غزہ کے مظلوموں کی حمایت اور فلسطین میں غاصب صیہونیوں کے جرائم کے خلاف ریلی نکالی ہے۔
-
حجت الاسلام والمسلمین بوشہری:
ملت فلسطین کی حمایت کبھی ترک نہیں ہو گی
حوزہ / ایران کے شہر بوشہر کے امام جمعہ حجت الاسلام والمسلمین صفائی بوشہری نے کہا: غزہ کے مظلوموں کی حمایت کبھی ترک نہیں ہو گی۔ رہبر انقلاب اسلامی کے بقول انشاء اللہ فتح ملت فلسطین کی ہی ہو گی۔
-
امام جمعہ بوشہر:
غزہ کے مظلوموں کی حمایت واجب اور اسرائیل کے جرائم پر سکوت حرام ہے
حوزہ / ایران کے شہر بو شہر کے امام جمعہ نے کہا: فلسطین کے اور بالخصوص غزہ کے مظلوموں کی حمایت تمام مسلمانوں کی ذمہ داری اور اسرائیل کے جرائم پر خاموشی حرام ہے۔
-
قرآن کریم، فلسطین کی آزادی کی بشارت دے رہا ہے، ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی
حوزه/ قم المقدسہ قدس ہال میں مختلف ممالک کے علماء اور طلاب کا فلسطین اور غزہ کی حمایت میں اجلاس منعقد ہوا، اس جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر یعقوب بشوی نے کہا کہ فلسطینی عوام پر جو ظلم ہو رہا ہے اس کی مثال تاریخ انسانیت میں نہیں ملتی۔
-
فلسطین میں جاری مظالم؛ انسانی حقوق کے برخلاف ہیں، سید عباس موسوی
حوزہ/ شگر بلتستان کے امام جمعہ حجت الاسلام سید عباس موسوی نے فلسطین میں جاری اسرائیلی مظالم کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے انسانی حقوق کے برخلاف عمل قرار دیا ہے۔
-
مجلس علماء امامیہ پاکستان کی ورکنگ باڈی کا اجلاس؛ فلسطینی مظلوموں کی حمایت کا اعلان
حوزه/ مجلس علمائے امامیہ پاکستان کی ورکنگ باڈی کے اجلاس کا خاتم الانبیاء ایجوکیشنل کمپلیکس سرگودھا میں نائب سربراہ حجتہ الاسلام علامہ ملک نصیر حسین اور مرکزی آرگنائزر و مدیر حجتہ الاسلام مولانا ضیغم عباس کی زیر صدارت میں انعقاد ہوا۔
-
تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے زیر اہتمام ’’یکجہتی فسلطین مارچ‘‘ كا انعقاد:
حماس کی قابل فخر مقاومت کے بعد مسلمان ممالک کی مصلحت پسندی اور منافقت کا دور ختم ہو چکا، علامہ سید جواد نقوی
حوزہ/ لاہور پاکستان حماس کے آپریشن طوفان الاقصیٰ کی حمایت میں نکالی گئی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے علامہ جواد نقوی نے کہا کہ حماس کی قابل فخر مقاومت کے بعد مسلمان ممالک کی مصلحت پسندی اور منافقت کا دور ختم ہو چکا۔
-
مجمع علماء و خطباء حیدر آباد دکن کا فلسطینی کاز کی حمایت کا اعلان؛
فلسطین کی عوام مظلوم ہے،اپنا اخلاقی و اسلامی فریضہ سمجھتے ہوئے مظلوم کی حمایت اور ظالم سے اظہار برات کریں
حوزہ/ فلسطین کے عوام مظلوم ہیں اور ہم مجمع علماء و خطباء حیدر آباد دکن اپنا اخلاقی و اسلامی فریضہ سمجھتے ہوئے مظلوم کی حمایت اور ظالم سے اظہار برات کرتے ہوئے اپیل کرتے ہیں کہ فلسطین کی بقاء و سالمیت کے لئے دعا کریں اور دنیا میں جہاں بھی مظلوم ہیں ان کی حوصلہ افزائی فرمائیں اور ظالموں کی نابودی و بربادی کے لئے دعا کریں۔
-
طوفان الاقصیٰ؛ رہبرِ معظم کے بیانات اور الیس الصبح بقریب کی عملی تفسیر ہے، اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے رہنما
حوزہ/ اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر نے طوفان الاقصی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ طوفان الاقصیٰ؛ رہبرِ معظم کے بیانات اور الیس الصبح بقریب کی عملی تفسیر ہے۔
-
علی نقوی:
یوم القدس تمام مظلوموں کی حمایت کا دن ہے / سندھ بھر میں یوم القدس بھرپور انداز میں منانے کا اعلان
حوزہ / ترجمان شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ نے کہا: غاصب صہیونی ریاست کی جارحیت کےخلاف، مظلومینِ فلسطین کےساتھ اظہا ریکجہتی اور بیت المقدس پر صہیونی تسلط سے آزادی کےلئے سندھ کے تمام اضلاع و تحصیلات میں یوم القدس بھرپور انداز میں منایا جائے گا۔
-
شہید قاسم سلیمانی فلسطینی جنگجوؤں میں کیوں مقبول ہیں؟
حوزہ/ فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کے کمانڈروں نے شہید جنرل قاسم سلیمانی کے بلند مقام اور فلسطین اور مسجد الاقصی کے دفاع کے لیے ان کی غیر متزلزل حمایت کو خراج تحسین پیش کیا اور فلسطین کی آزادی کے لیے اپنی راہ پر گامزن رہنے کے عزم پر زور دیا۔
-
حجۃ الاسلام شعیب صالحی:
مظلوموں کی حمایت قرآن کریم کی رو سے فرض ہے
حوزہ / حجۃ الاسلام صالحی نے کہا: اسلامی جمہوریہ ایران ایک ایسا ملک ہے جو قرآن کی بنیاد پر مظلوموں کے دفاع اور حمایت کو اپنا فرض سمجھتا ہے۔
-
ہم یمن کی مظلوم قوم کے ساتھ کھڑے ہیں، اسلامی اسمبلی عراق
حوزہ/سپریم اسلامی اسمبلی عراق کے سربراہ شیخ ہمام حمودی نے یمن کے خلاف جاری سعودی اتحادیوں کی جارحیت اور قتل عام کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
یورپ میں آیۃ اللہ سیستانی کے نمائندے:
اقوام متحدہ اور اسلامی حکمران فلسطینی قوم کے خلاف جاری جارحیت کی مذمت کریں، حجۃ الاسلام سید مرتضیٰ کشمیری
حوزہ/حجۃ الاسلام و المسلمین سید مرتضیٰ کشمیری نے افغانستان کے شیعہ شہداء اور فلسطینی عوام کی شہادت پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے اقوام متحدہ اور اسلامی ممالک کے حکمرانوں کو اس ظالمانہ جرم کی شدید الفاظ میں مذمت کرنے کی دعوت دی۔
-
ہم ہر سطح پر قدس کی آزادی کیلٸے جدوجہد جاری رکھیں گے، دفتر قاٸد ملت جعفریہ شعبہ قم
حوزہ/ غاصب اسراٸیلی ریاست نے فلسطین میں ظلم کی انتہا کردی ہے ہم فلسطینی مظلوموں کی حمایت اور دہشگرد اسراٸیل کی شدید مذمت کرتے ہوۓ اپنی توان کے مطابق ہر سطح پر قدس کی آزادی کیلٸے جدوجہد جاری رکھیں گے۔
-
روز قدس مظلوموں کی حمایت اور ظالموں سے اظہار برائت و جہاد کے اعلان کا دن ہے، علامہ ظفر علی نقوی
حوزہ/ دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان شعبہ قم نے کہا کہ ہم رہبر انقلاب حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے فرمان پر لبیک کہتے ہوئے عالمی استعمار اور صہیونی غاصب حکمرانوں کے خلاف اور فلسطینی مظلوم عوام کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کرتے ہیں۔
-
عالمی یوم القدس؛مظلوموں کی حمایت اور ظالموں سے اظہار برات دینی فریضہ اور انسانیت کا تقاضہ، مولانا مصطفی علی خان
حوزہ/ صدر ادیب الہندی میموریل سوسائٹی لکھنو کا کہنا ہے کہ ہم فلسطین سمیت دنیا میں جہاں کہیں بھی مسلمانوں حتی انسانوں پر ظلم ہو رہا ہے، اس کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ اور بارگارہ خدا میں دعا گو ہیں کہ قبلہ اول کو صیہونیوں کے شر سے اور قبلہ ثانی خانہ کعبہ کو سعودیوں کے شر سے محفوظ فرما۔ کیوں کہ یہ دونوں ظالم ایک ہی ہیں۔
-
غیر قانونی اقدامات سے مظلوموں کی حمایت کا راستہ نہیں روکا جا سکتا، امتِ واحدہ پاکستان
امتِ واحدہ پاکستان کی قیادت حکومت سے مطالبہ کرتی ہے کہ وہ اس غیر قانونی واقعہ کا نوٹس لے اور ریاستی اداروں میں بیٹھے غنڈوں کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے۔
-
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل:
ملت کا اتحاد وقت کے فرعونوں کو نابود کرسکتا ہے، ہم کل بھی مظلوموں کے ساتھ تھے اور آج بھی مظلوموں کے ساتھ ہیں، علامہ سید احمد اقبال رضوی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے زیراہتمام شہدائے سانحہ مچھ اور شہدائے اسلام کی یاد میں جامعہ شہید مطہری میں مجلس ترحیم کا انعقاد کیا گیا۔
-
بنگلور تشدد معاملہ؛ جمعیۃ علماء کرناٹک مظلوموں کے ساتھ ہے، گرفتار بے قصوروں کی رہائی کا مطالبہ
حوزہ/ جمعیۃ علماء ہند کے قومی صدر مولانا سید ارشد مدنی کے حکم پر جمعیۃ علماء کرناٹک نے نہ صرف متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا بلکہ تقریباً تمام متاثرین کے گھروں تک پہنچ کر ان مستحق افراد کی پریشانیوں کو سن کر اس کے موافق ضروریات کی تکمیل کیلئے اقدام کیا۔