-
ہندوستانمدرسہ سیدنا ابو طالب (ع) علمی سیمینار اور تقسیمِ انعامات
حوزہ/ کندرکی سادات مدرسہ سیدنا ابوطالب علیہ السّلام میں ایک علمی سیمینار اور تقسیمِ انعامات کا پروگرام منعقد ہوا، جس میں کثیر تعداد میں مؤمنین نے شرکت کی اور بچوں کی حوصلہ افزائی کی۔
-
جہانیمن کے حملوں کے خوف سے امریکی طیارہ بردار بحری جہاز فرار ہونے پر مجبور
حوزہ/ یمنی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر یحیی سریع نے اعلان کیا ہے کہ یمن نے امریکی طیارہ بردار بحری جہاز "یو ایس ایس ہیری ایس ٹرومین" پر میزائلوں اور ڈرونز کے ذریعے حملہ کرکے اسے عقب نشینی…
-
ایرانآیت اللہ کوہستانی کے زہد و تقویٰ کی ایک پر اثر حکایت
حوزہ/ 28 اپریل 1972 (۱۳ ربیع الاول ۱۳۹۲ قمری) کو ایک ایسی عظیم روحانی شخصیت نے دنیا سے رخت سفر باندھا، جسے علم و عرفان، زہد و تقویٰ اور سادگی و پرہیزگاری میں اپنی مثال آپ مانا جاتا تھا۔ آیت اللہ…
-
آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کا ہرمزگان کے عوام کو تعزیتی پیغام:
علماء و مراجعحکام زخمیوں کے مداوا اور نقصانات کے ازالے کے لیے اپنی تمام تر کوششیں بروئے کار لائیں
حوزہ/ حضرت آیت اللہ العظمیٰ ناصر مکارم شیرازی نے شہید رجائی پورٹ بندرعباس میں ہونے والے دھماکے کے سانحے پر تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
-
ایرانحوزہ علمیہ کے ممتاز صلاحیتوں کے حامل طلبہ کے علمی مقابلوں کا انعقاد / ۱۳۵ سے زائد ممتاز طلاب اور محققین کی شرکت
حوزہ/ حوزات علمیہ کے اعلیٰ صلاحیتوں کے حامل طلبہ کے علمی مقابلوں کا تیسرا مرحلہ ملک بھر سے ۱۳۵ سے زائد ممتاز طلاب اور محققین کی شرکت کے ساتھ، تعلیمی اور تحقیقی دو شعبوں میں، تین روز تک مدرسہ…
-
مقالات و مضامینہمیں کسی خاص دین کی پیروی کیوں کرنی چاہیے؟ کیا بغیر دین کے بھی انسان اچھا بن سکتا ہے؟
حوزہ/ "کیا انسان بغیر کسی دین کے بھی نیک، بااخلاق اور کامیاب زندگی گزار سکتا ہے؟ اور اگر دین ضروری ہے تو کس دین کو اپنایا جائے؟" اسی موضوع پر روشنی ڈالنے کے لیے، خبرگزاری حوزه نے دینی و اخلاقی…
-
علماء و مراجعآیت اللہ العظمیٰ جعفر سبحانی کا شہید رجائی پورٹ کے سانحہ میں متاثرین سے اظہار ہمدردی
حوزہ/ حضرت آیت اللہ العظمیٰ جعفر سبحانی نے شہید رجائی پورٹ بندر عباس میں دھماکے کے حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے متاثرین سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
آیت اللہ اعرافی کا ہرمزگان کے عوام سے تعزیت اور ہمدردی کا پیغام:
علماء و مراجعمیڈیا نمائندے درست، مستند اور معتبر خبریں نشر کریں / حکام عوامی نقصانات کا ازالہ کریں
حوزہ/ حوزہ علمیہ کے مدیر نے کہا: میں تمام متعلقہ اداروں سے مطالبہ کرتا ہوں کہ زخمیوں اور ان کے معزز خاندانوں کی امداد اور خدمت میں اپنی بھرپور توانائیاں صرف کریں اور اپنے عزیز ہم وطنوں کو پہنچنے…
-
علماء و مراجعغزہ میں صہیونی حکومت کی نسل کشی کے نئے اعداد و شمار؛ ۲۱۸۰ خاندانوں کے تمام افراد شہید
حوزہ/ دفترِ اطلاعاتِ حکومتِ غزہ نے صہیونی حکومت کے غزہ میں جاری جرائم کی تازہ ترین رپورٹ میں انتہائی ہولناک اعداد و شمار پیش کیے ہیں۔
-
خطیب حرم مطہر حضرت معصومہ (س):
ایرانفتنہ آخر الزمان میں قم المقدسہ شیعوں کے لئے پناہ گاہ ہوگا
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین حبیب اللہ فرحزاد نے حرم مطہر حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا میں منعقدہ ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا: شہر قم کے بارے میں متعدد روایات وارد ہوئی ہیں، اور اس شہر…
-
ایرانشوہر کی بدزبانی سے نمٹنے کے طریقے
حوزہ/ ازدواجی زندگی میں اگر شوہر کی جانب سے بار بار گالی گلوچ اور بدزبانی کا سامنا ہو تو بیوی کو صبر و حکمت سے کام لینا چاہیے اور مثبت انداز میں صورتحال کو سنبھالنے کی کوشش کرنی چاہیے۔خاندانی…
-
مذہبیاحکام شرعی | کفارۂ عمدی اور عذری کا مخلوط ہو جانا
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے "کفارہ عمدی اور عذری کے مخلوط ہو جانے" کے متعلق اپنی نظر کو بیان کیا ہے۔
-
ایرانہماری کوتاہیاں ظہور کی رفتار پر منفی اثر ڈال سکتی ہیں: رکن مجلسِ خبرگان رہبری
حوزہ/ اگر ہم غفلت کریں، زبان کی حفاظت نہ کریں، بے جا اعتراضات کریں، صبر نہ کریں، حالات کا غلط تجزیہ کریں اور مدد کرنے میں کوتاہی برتیں، تو یہ بھی تاریخی سطح پر راستہ بدل سکتا ہے اور ظہورِ مقدس…
-
پاکستانعلامہ شبیر میثمی کا سندھ میں وکلاء کے احتجاج پر پولیس کے لاٹھی چارج اور تشدد پر اظہار تشویش
حوزہ/ علامہ شبیر حسن میثمی نے کہا: سندھ میں کینالوں کے حوالے سے وکلاء کے احتجاج پر پولیس کے لاٹھی چارج اور تشدد پر تشویش ہے.
-
مقالات و مضامیننفرتوں کا بازار گرم کرنے والے سیاستدان!
حوزہ/دنیا بھر میں سیاست ہمیشہ سے ایک اہم شعبہ رہی ہے؛ اگر اسے خلوصِ نیت، عدل و انصاف اور خدمتِ خلق کے جذبے کے تحت اپنایا جائے تو یہ ایک نہایت قابلِ تحسین عمل ہے اور بعض اوقات تو عبادت کا درجہ…
-
گیلریتصاویر/ مبارک پور میں شیعہ عازمین حج کے لیے منفرد حج تربیتی کیمپ کا عظیم الشان اہتمام
تصاویر/مبارک پور ہندوستان میں پہلی مرتبہ شیعہ عازمین حج کے لیے منفرد حج تربیتی کیمپ کا عظیم الشان اہتمام کیا گیا، جس میں حج کمیٹی آف انڈیا کی جانب سے حج 2025 پر جانے والے حجاج کرام کی کثیر تعداد…
-
ہندوستانمبارک پور میں پہلی مرتبہ شیعہ عازمین حج کے لیے منفرد حج تربیتی کیمپ کا عظیم الشان اہتمام
حوزہ/مبارک پور میں پہلی بار شیعہ عازمین حج کے لئے اپنی نوعیت کا منفرد اور عظیم الشان حج تربیتی کیمپ بعنوان ”ایک روزہ حج تربیتی پروگرام“ نہایت کامیابی و کامرانی اور خوش اسلوبی کے ساتھ اختتام پذیر…
-
دہلی میں جشن حضرت ابو طالب علیہ السلام منعقد ہوا،سید گوہر کاظم زیدی "قومی خدمات ایوارڈ" سے سرفراز
ہندوستاننوجوان سوشل میڈیا کی بجائے کتابوں کا مطالعہ کریں، مولانا احمد علی عابدی
حوزہ/ مولانا سید احمد علی عابدی نے مومنین کو خطاب کرتے ہوئے حضرت ابو طالب علیہ السلام کی عظمت و فضیلت پر گفتگو کی اور نوجوانوں کو نصیحت کرتے ہوئے فرمایا کہ اپنا قیمتی وقت واٹس ایپ فیس بک سوشل…
-
جہانغزہ میں صہیونی حکومت کی نسل کشی کے نئے اعداد و شمار؛ ۲۱۸۰ خاندانوں کے تمام افراد شہید
حوزہ/ دفترِ اطلاعاتِ حکومتِ غزہ نے صہیونی حکومت کے غزہ میں جاری جرائم کی تازہ ترین رپورٹ میں انتہائی ہولناک اعداد و شمار پیش کیے ہیں۔
-
علماء و مراجعآیت اللہ بہجت: صلوات سے غافل نہ ہوں
حوزہ/ آیت اللہ بہجت رحمۃ اللہ علیہ "صلوات" کو محبتِ الٰہی میں اضافے کا بہترین راستہ قرار دیتے ہیں۔ وہ نصیحت کرتے ہیں کہ عاشقانہ دل کے ساتھ صلوات پڑھا کریں تاکہ آپ اپنے دل میں خداوند متعال کی…
-
اسلامی کیلنڈر؛
مذہبیتقویم حوزہ:۲۹؍شوال المکرم ۱۴۴۶-۲۸؍اپریل۲۰۲۵
حوزہ/ تقویم حوزہ:پیر:۲۹؍شوال المکرم ۱۴۴۶-۲۸؍اپریل۲۰۲۵
-
ہندوستانعثمانپور امروہہ میں اے ایم آر میڈیکل اینڈ ایجوکیشنل ٹرسٹ کا فری میڈیکل کیمپ کامیابی سے اختتام پذیر
حوزہ/ نیو براہڈ ہاسپیٹل امروہہ اور اے ایم آر میڈیکل اینڈ ایجوکیشنل ٹرسٹ کے زیرِ اہتمام، 27 اپریل 2025 بروز اتوار عثمانپور، امروہہ (یوپی) میں ایک روزہ مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا گیا، اس کیمپ میں…
-
کرم مشیران اور پارا چنار یوتھ راولپنڈی و اسلام آباد کے تحت ”کرم امن کنونشن“ کا انعقاد
پاکستانکرم کے عوام کو درپیش مشکلات اور بدامنی حکومتی بے حسی کا نتیجہ، مقررین
حوزہ/ اسلام آباد پاکستان؛ کرم کے مشیران اور پارا چنار یوتھ راولپنڈی و اسلام آباد کے زیرِ اہتمام "کرم امن کنونشن" کا انعقاد کیا گیا، جس میں بڑی تعداد میں علمائے کرام، صحافی حضرات، سیاسی و سماجی…
-
مذہبیحدیث روز | محبت اہل بیت (ع) کے ساتھ خدا کی اطاعت
حوزہ/ امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں محبت اہل بیت ( ع) کے ساتھ خدا کی اطاعت کی اہمیت کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔