۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
مخلوط شدن کفاره عمدی و عذری

حوزہ / رہبر انقلاب اسلامی نے "کفارہ عمدی اور عذری کے مخلوط ہو جانے" کے متعلق اپنی نظر کو بیان کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے "کفارہ عمدی اور عذری کے مخلوط ہو جانے" کے حکم کے متعلق اپنی نظر کو بیان کیا ہے۔ جسے ہم یہاں شرعی مسائل میں دلچسپی رکھنے والوں کے لئے ذکر کر رہے ہیں۔

سوال: ایک خیراتی ادارہ کہ جسے لوگوں نے بہت زیادہ کفارہ دیا ہے لیکن اس کفارہ کے متعلق معلوم نہیں ہے کہ اس میں عمدی کفارہ کتنی مقدار میں ہے اور عذری کفارہ کتنی مقدار میں ہے، تو یہاں کیا ذمہ داری ہو گی (کیا کرنا چاہئے)؟۔

جواب: اگر کفارہ عمدی کے مطابق اسے مصرف کیا جائے تو کافی ہے۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .