منگل 26 اپریل 2022 - 15:59
احکام شرعی | کفارہ کو اس کے مورد کے علاوہ کسی دوسری جگہ خرچ کرنا

حوزہ / رہبر انقلاب اسلامی نے "کفارہ کو اس کے مورد کے علاوہ کسی دوسری جگہ خرچ کرنے" کے متعلق اپنی نظر کو بیان کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے "کفارہ کو اس کے مورد کے علاوہ کسی دوسری جگہ خرچ کرنے" کے حکم کے متعلق اپنی نظر کو بیان کیا ہے۔ جسے ہم یہاں شرعی مسائل میں دلچسپی رکھنے والوں کے لئے ذکر کر رہے ہیں۔

سوال: ہم نے کفارہ کی رقم جمع کرنے کے لئے مسجد میں ایک باکس (Box) رکھا اور اس میں کافی مقدار میں کفارے کی رقم جمع ہو گئی۔ کیا اس رقم کو مسجد کے مخارج میں خرچ کر سکتے ہیں؟

جواب: جائز نہیں ہے۔ کفارہ کو شرعی قوانین کے مطابق پہنچانا چاہئے تاکہ وہ اسے اپنی ضروریات (مصارف زندگی) میں خرچ کر سکیں۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha