۳ آذر ۱۴۰۳ |۲۱ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 23, 2024
تزریق واکسن کرونا هنگام روزه‌داری

حوزہ / رہبر انقلاب اسلامی نے "روزے کی حالت میں کرونا ویکسین لگوانے کے حکم" کے متعلق اپنی نظر کو بیان کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے "روزے کی حالت میں کرونا ویکسین لگوانے کے حکم" کے متعلق اپنی نظر کو بیان کیا ہے۔ جسے ہم یہاں شرعی مسائل میں دلچسپی رکھنے والوں کے لئے ذکر کر رہے ہیں۔

رہبر انقلاب اسلامی فرماتے ہیں کہ "روزے کی حالت میں کرونا ویکسین لگوانے سے روزہ باطل نہیں ہوتا"۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .