منگل 12 اپریل 2022 - 00:43
احکام شرعی | روزے کی حالت میں زبان کی نیچے گولی رکھنے کا حکم

حوزہ / رہبر انقلاب اسلامی نے "روزے کی حالت میں زبان کی نیچے گولی رکھنے کے حکم" کے متعلق اپنی نظر کو بیان کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے "روزے کی حالت میں زبان کی نیچے گولی رکھنے کے حکم" کے متعلق اپنی نظر کو بیان کیا ہے۔ جسے ہم یہاں شرعی مسائل میں دلچسپی رکھنے والوں کے لئے ذکر کر رہے ہیں۔

رہبر انقلاب اسلامی فرماتے ہیں کہ "اگر زبان کے نیچے رکھے جانے والی گولی کے استعمال کے دوران وہ تھوک کے ساتھ مل جائے تو اسے تھوک دینے کی صورت میں روزہ صحیح ہے"۔

رساله نماز و روزه، مسئله ٨٢٦

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha