۱۰ فروردین ۱۴۰۳ |۱۹ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 29, 2024
احکام شرعی

حوزه/اگر اس سے نجس ہوجانے والی چیز ان اسباب و وسائل میں سے ہو کہ جو کھانے پینے میں استعمال ہوتی ہیں تو آگاہ کرنا ضروری ہے اور اسی طرح اگر ان چیزوں میں سے ہو کہ جن کے متعلق آگاہ نہ کرنا وضو اور غسل جیسے امور میں خلل پڑنے کا سبب بنتا ہو تو احتیاط واجب کی بنا پر اطلاع دینا ضروری ہے، تاہم ان موارد کے علاوہ دوسرے مواقع پر آگاہ کرنا ضروری نہیں ہے۔

حوزه نیوز ایجنسی/

سوال: اگر کوئی شخص، جیسے کہ مہمان یا کرایہ دار کسی گھر کے اسباب و وسائل کو نجس کردے یا ان کی نجاست سے مطلع ہوجائے تو کیا ضروری ہے کہ گھر والے کو آگاہ کرے؟

جواب: اگر اس سے نجس ہوجانے والی چیز ان اسباب و وسائل میں سے ہو کہ جو کھانے پینے میں استعمال ہوتی ہیں تو آگاہ کرنا ضروری ہے اور اسی طرح اگر ان چیزوں میں سے ہو کہ جن کے متعلق آگاہ نہ کرنا وضو اور غسل جیسے امور میں خلل پڑنے کا سبب بنتا ہو تو احتیاط واجب کی بنا پر اطلاع دینا ضروری ہے، تاہم ان موارد کے علاوہ دوسرے مواقع پر آگاہ کرنا ضروری نہیں ہے۔

 گھر والوں کو کھانے پینے کے اسباب و وسائل اور دیگر چیزوں کی نجاست کے متعلق آگاہ کرنا

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .