۲ آذر ۱۴۰۳
|۲۰ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 22, 2024
احکام نجاست
کل اخبار: 2
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:گیلے کپڑے کا نجس ہوجانا
حوزہ ؍صرف وہی حصہ نجس ہے اور باقی حصے پاک ہیں۔
-
احکام شرعی:رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
گھر والوں کو کھانے پینے کے اسباب و وسائل اور دیگر چیزوں کی نجاست کے متعلق آگاہ کرنا
حوزه/اگر اس سے نجس ہوجانے والی چیز ان اسباب و وسائل میں سے ہو کہ جو کھانے پینے میں استعمال ہوتی ہیں تو آگاہ کرنا ضروری ہے اور اسی طرح اگر ان چیزوں میں سے ہو کہ جن کے متعلق آگاہ نہ کرنا وضو اور غسل جیسے امور میں خلل پڑنے کا سبب بنتا ہو تو احتیاط واجب کی بنا پر اطلاع دینا ضروری ہے، تاہم ان موارد کے علاوہ دوسرے مواقع پر آگاہ کرنا ضروری نہیں ہے۔