سوال: لباس اور اس جیسی چیزیں جبکہ وہ گیلی ہوں، اگر ان کا ایک حصہ نجس ہوجائے تو کیا نجاست ان کے تمام حصوں تک پھیل جائے گی یا صرف وہی حصہ نجس ہے؟
جواب: صرف وہی حصہ نجس ہے اور باقی حصے پاک ہیں۔
حوزہ ؍صرف وہی حصہ نجس ہے اور باقی حصے پاک ہیں۔
سوال: لباس اور اس جیسی چیزیں جبکہ وہ گیلی ہوں، اگر ان کا ایک حصہ نجس ہوجائے تو کیا نجاست ان کے تمام حصوں تک پھیل جائے گی یا صرف وہی حصہ نجس ہے؟
جواب: صرف وہی حصہ نجس ہے اور باقی حصے پاک ہیں۔
حوزہ؍ محفل سے نکلنا ضروری نہیں ہے لیکن یہ شخص اس عورت پر صحیح طلاق کے اثرات مرتب ہونے میں موثر واقع نہیں ہوسکتا۔
حوزہ؍کیا ایسے لباس کے ساتھ نماز پڑھنا مکروہ ہے کہ جن پر کسی انسان یا حیوان کی تصویر بنی ہوئی ہو لیکن (تصویر والے کپڑے) کسی دوسرے لباس کے نیچے چھپے ہوئے…
حوزہ؍وہ پیپ جو زخم ٹھیک ہوتے وقت اس پر بنتی ہے، اگر معلوم نہ کہ خون میں ملی ہوئی ہے یا نہیں، تو پاک ہے اور وضو کے لئے کوئی حرج نہیں رکھتی۔
حوزہ؍اگر آپ نے سکے قرض لیے تھے تو انہی جیسے سکے واپس کرنا ضروری ہے نہ کہ ان کی قیمت، اگرچہ ان کی قیمت تبدیل ہو چکی ہو، تاہم اگر قرض خواہ نے سونے کو بیچ…
حوزہ؍اگر تحفہ دینا صرف ظاہری صورت نہ رکھتا ہو اور خمس کی ادائیگی سے فرار کے لئے نہ ہو اور اس کی شان اور حیثیت کے مطابق ہو اور خمس کی تاریخ سے پہلے بیوی…
حوزہ؍رقص اور ڈانس کی ویڈیو جو کہ حرام موسیقی پر مشتمل ہوتی ہے یا شہوت بڑھکنے کا سبب بنتی ہے، کو دیکھنا جائز نہیں ہے۔
حوزہ؍چھلکوں والی مچھلی اگر مسلم ممالک سے درآمد کی جائے یا آپ کو اطمینان* ہو کہ مچھلی شکار کے بعد -پانی سے باہر یا جال میں- مری ہے تو حلال ہے۔
حوزہ؍کلی طور پر اگر عورت کی آواز غنا کی صورت میں ہو یا شہوت بڑھکنے کا سبب ہو یا کسی دوسری برائی میں پڑنے یا پھیلنے کا باعث ہو تو اسے سننا جائز نہیں ہے۔
حوزہ؍اسقاط حمل شرعی طور پر حرام ہے اور محض جسمانی طور پر ناقص ہونا اسقاط حمل کا- حتی کہ جسم میں روح آجانے سے پہلے بھی- شرعی جواز فراہم نہیں کرتا، تاہم…
حوزہ؍اگر اس انداز میں استعمال کی جائے کہ انسان کو اللہ تعالیٰ ، معنویات اور اخلاقی فضائل سے دور کردے اور بے راہ روی، بےہودگی اور گناہ کی جانب دھکیل دے…
آپ کا تبصرہ