۴ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۴ شوال ۱۴۴۵ | Apr 23, 2024
احکام شرعی

حوزہ؍اگر اس انداز میں استعمال کی جائے کہ انسان کو اللہ تعالیٰ ، معنویات اور اخلاقی فضائل سے دور کردے اور بے راہ روی، بےہودگی اور گناہ کی جانب دھکیل دے تو حرام ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی؍

سوال: خوشی کےموقع پر زنانہ محفلوں (ولادت اور شادی کی تقریبات وغیرہ) میں ڈفلی کے استعمال کا کیا حکم ہے؟

جواب: اگر اس انداز میں استعمال کی جائے کہ انسان کو اللہ تعالیٰ ، معنویات اور اخلاقی فضائل سے دور کردے اور بے راہ روی، بےہودگی اور گناہ کی جانب دھکیل دے تو حرام ہے، ہر صورت میں مذہبی مناسبات کے مواقع پر موسیقی کے آلات کا استعمال اہل بیت(علیہم السلام) کی محافل اور مجالس کے شایان شان نہیں ہے، اگرچہ حلال قسم کی ہی کیوں نہ ہو، اہل بیت(علیہم السلام) کے تقدس اور مقام کا خیال رکھنا ضروری ہے۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .