۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
احکام شرعی

حوزہ ؍اگر آپ جانتے ہوں کہ وہ جوتے اسی شخص کے ہیں جو آپ کے جوتے پہن کر چلا گیا ہے اور مالک کو ڈھونڈنے سے مایوس ہوچکے ہوں یا اس میں مشقت ہو تو انہیں اٹھا سکتے ہیں، اس صورت میں اگر ان کی قیمت آپ کے جوتوں سے زیادہ ہو تو اضافی پیسے فقیر کو دے دیں اور اگر نہ جانتے ہوں کہ اسی شخص کے جوتے ہیں تو آپ وہ جوتے نہیں اٹھا سکتے۔

حوزہ نیوز ایجنسی؍

سوال: اگر کوئی شخص مسجد سے نکلتے وقت غلطی سے میرے جوتے پہن کر چلا جائے تو کیا میں اسی جیسے جوتے اٹھا سکتا ہوں؟

جواب: اگر آپ جانتے ہوں کہ وہ جوتے اسی شخص کے ہیں جو آپ کے جوتے پہن کر چلا گیا ہے اور مالک کو ڈھونڈنے سے مایوس ہوچکے ہوں یا اس میں مشقت ہو تو انہیں اٹھا سکتے ہیں، اس صورت میں اگر ان کی قیمت آپ کے جوتوں سے زیادہ ہو تو اضافی پیسے فقیر کو دے دیں اور اگر نہ جانتے ہوں کہ اسی شخص کے جوتے ہیں تو آپ وہ جوتے نہیں اٹھا سکتے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .