سوال: میں نے ایک کمپنی کے لئے کام کیا تھا اور کمپنی نے اجرت کی بابت مجھے مدت والا چیک دیا ہے، کیا میں یہ چیک کسی شخص یا دوسری کمپنی کو نقد اور کم قیمت پر فروخت کرسکتا ہوں؟
جواب: کوئی حرج نہیں ہے۔
سوال: میں نے ایک کمپنی کے لئے کام کیا تھا اور کمپنی نے اجرت کی بابت مجھے مدت والا چیک دیا ہے، کیا میں یہ چیک کسی شخص یا دوسری کمپنی کو نقد اور کم قیمت پر فروخت کرسکتا ہوں؟
جواب: کوئی حرج نہیں ہے۔
حوزہ؍کوئی حرج نہیں ہے، تاہم اگر امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کی شرائط موجود ہوں تو ضروری ہے کہ اسے خمس ادا کرنے کی تلقین کرے۔
حوزہ؍اگر بینک میں ڈیپازٹ اس طرح سے ہو کہ ڈیپازٹ کرنے والا بینک کو تمام اختیارات دے دے، حتی کہ کام کی نوعیت کا انتخاب اور منافع میں اس کے حصے کا تعین بھی…
حوزہ ؍اگر آپ جانتے ہوں کہ وہ جوتے اسی شخص کے ہیں جو آپ کے جوتے پہن کر چلا گیا ہے اور مالک کو ڈھونڈنے سے مایوس ہوچکے ہوں یا اس میں مشقت ہو تو انہیں اٹھا…
حوزہ؍ اگر قرض کے معاہدے کے ضمن میں اضافی ادائیگی کی شرط یا طرفین نے اضافی ادائیگی پر بنا نہ رکھی ہو تو اگر قرض لینے والا اپنی رضامندی سے اضافی رقم کی ادائیگی…
حوزہ؍اگر سرمایے (ڈیپازٹ شدہ رقم) کو صحیح شرعی عقود (معاہدات) میں سے کسی ایک کے تحت ڈیپازٹ کرنے والے کی وکالت میں استعمال کیا جائے اور بینک کی جانب سے دی…
حوزہ؍اگر وہ راضی نہ ہوں تو جائز نہیں ہے۔
حوزہ؍کلی طور پر جشن اور عیدوں کی تقاریب یا حوصلہ افزائی اور تائید وغیرہ کے لئے عام انداز میں بذات خود تالیاں بجانے میں کوئی حرج نہیں ہے، لیکن بہتر ہے کہ…
حوزہ؍اگر جوراب پاؤں کو نہ چھپائے یا یہ جوراب نامحرم کی توجہ جذب کرنے کا سبب بنے تو اس صورت میں نامحرم کے سامنے اس کا پہننا جائز نہیں ہے۔
حوزہ؍اگر کپڑوں سے عین نجاست کے زائل ہونے کے بعد انہیں ایک مرتبہ کر سے متصل پانی سے دھویا جائےاور اسی طرح اگر واشنگ مشین کا اندورنی حصہ اس میں کپڑے ڈالنے…
آپ کا تبصرہ