۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
احکام شرعی

حوزہ؍ اگر قرض کے معاہدے کے ضمن میں اضافی ادائیگی کی شرط یا طرفین نے اضافی ادائیگی پر بنا نہ رکھی ہو تو اگر قرض لینے والا اپنی رضامندی سے اضافی رقم کی ادائیگی کرے تو کوئی حرج نہیں ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی؍

سوال: میرے بھائی کے پاس بینک میں کچھ رقم ہے اور اس پر ماہانہ کچھ منافع ملتا ہے۔ اس رقم کا ایک حصہ میں نے ان سے قرض الحسنہ کے طور پر لیا ہے، کیا میں انہیں ہدیہ یا قدردانی کے عنوان سے اس منافع کے برابر جو بینک سے ملتا تھا، ادا کرسکتا ہوں؟

جواب: اگر قرض کے معاہدے کے ضمن میں اضافی ادائیگی کی شرط یا طرفین نے اضافی ادائیگی پر بنا نہ رکھی ہو تو اگر قرض لینے والا اپنی رضامندی سے اضافی رقم کی ادائیگی کرے تو کوئی حرج نہیں ہے۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .