۸ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۸ شوال ۱۴۴۵ | Apr 27, 2024
احکام شرعی

حوزہ؍کوئی حرج نہیں ہے، تاہم اگر امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کی شرائط موجود ہوں تو ضروری ہے کہ اسے خمس ادا کرنے کی تلقین کرے۔

حوزہ نیوز ایجنسی؍

سوال: کیا جو شخص خمس ادا نہیں کرتا اس کے کھانے میں سے کھانا اور مال استعمال کرنا جائز ہے؟

جواب: کوئی حرج نہیں ہے، تاہم اگر امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کی شرائط موجود ہوں تو ضروری ہے کہ اسے خمس ادا کرنے کی تلقین کرے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .