۶ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۶ شوال ۱۴۴۵ | Apr 25, 2024
احکام شرعی

حوزہ؍اگر کپڑوں سے عین نجاست کے زائل ہونے کے بعد انہیں ایک مرتبہ کر سے متصل پانی سے دھویا جائےاور اسی طرح اگر واشنگ مشین کا اندورنی حصہ اس میں کپڑے ڈالنے سے پہلے پاک ہو اور کپڑوں کو دو بار آبِ قلیل سے دھویا جائے اور معمول کے مطابق ان کا پانی نچوڑا جائے تو وہ پاک ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی؍

سوال: کیا واشنگ مشین نجس کپڑوں کو پاک کردیتی ہے؟

جواب: اگر کپڑوں سے عین نجاست کے زائل ہونے کے بعد انہیں ایک مرتبہ کر سے متصل پانی سے دھویا جائےاور اسی طرح اگر واشنگ مشین کا اندورنی حصہ اس میں کپڑے ڈالنے سے پہلے پاک ہو اور کپڑوں کو دو بار آبِ قلیل سے دھویا جائے اور معمول کے مطابق ان کا پانی نچوڑا جائے تو وہ پاک ہیں۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .