بدھ 16 نومبر 2022 - 03:05

حوزہ نیوز ایجنسی؍

سوال: اگر سجدے کے دوران بے اختیار سجدہ گاہ سے سر اٹھ جائے اور دوبارہ سجدہ گاہ پر لگے تو کیا دو سجدے شمار ہوں گے؟

جواب : ایک سجدہ شمار ہوگا اور کوئی حرج نہیں ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha