جمعہ 18 نومبر 2022 - 03:05
احکام شرعی:چوری کا مال خریدنا

حوزہ؍اگر چوری کا مال ہونے پر اطمینان نہ ہو تو بذات خود کوئی حرج نہیں ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی؍

سوال: ایسے مال کو خریدنے اور استعمال کرنے کا کیا حکم ہے کہ جس کے بارے میں چوری کا مال ہونے کا احتمال ہو؟

جواب: اگر چوری کا مال ہونے پر اطمینان نہ ہو تو بذات خود کوئی حرج نہیں ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha