۶ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۶ شوال ۱۴۴۵ | Apr 25, 2024
احکام شرعی

حوزہ؍اگر نطفے کے رحم میں ٹہر جانے کے بعد ضائع ہونے یا حرام نگاہ اور لمس کا باعث ہو تو جائز نہیں ہے، ورنہ بذات خود کوئی حرج نہیں ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی؍

سوال: کیا حمل نہ ٹہرنے کے لئے آئی یو ڈی کا استعمال جائز ہے؟

جواب: اگر نطفے کے رحم میں ٹہر جانے کے بعد ضائع ہونے یا حرام نگاہ اور لمس کا باعث ہو تو جائز نہیں ہے، ورنہ بذات خود کوئی حرج نہیں ہے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .