اتوار 27 نومبر 2022 - 03:05
احکام شرعی:قنوت کا ذکر اونچی آواز میں پڑھنا

حوزہ؍قنوت کو اونچی آواز میں پڑھنا مستحب ہے، سوائے ماموم کے لئے (نماز جماعت میں) جبکہ اس کی آواز امام جماعت تک پہنچ رہی ہو۔

حوزہ نیوز ایجنسی؍

سوال: کیا نماز میں قنوت کے ذکر کو اونچی آواز میں پڑھنا مستحب ہے؟

جواب: قنوت کو اونچی آواز میں پڑھنا مستحب ہے، سوائے ماموم کے لئے (نماز جماعت میں) جبکہ اس کی آواز امام جماعت تک پہنچ رہی ہو۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha