جمعہ 2 دسمبر 2022 - 03:05
احکام شرعی:بیماروں کی خدمت کا اجر

حوزہ؍ان شاء اللہ اسے شہداء کا عظیم اجر ملے گا، تاہم میدان جنگ کے شہید کا حکم نہیں رکھتا۔

حوزہ نیوز ایجنسی؍

سوال: اگر ہسپتالوں کے طبی عملے میں سے کوئی شخص کرونا وائرس کے مریضوں کی دیکھ بھال کرتے ہوئے فوت ہوجائے تو کیا وہ شہید شمار ہوگا؟

جواب: ان شاء اللہ اسے شہداء کا عظیم اجر ملے گا، تاہم میدان جنگ کے شہید کا حکم نہیں رکھتا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha