۸ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۸ شوال ۱۴۴۵ | Apr 27, 2024
احکام شرعی

حوزہ؍اگر نذر کرنے والے نے کسی مخصوص مقصد کو نظر میں نہ رکھا ہو تو ان پیسوں کو نیک کاموں منجملہ فقیر کو صدقہ دینا یا زائرین کی مدد کرنا یا مسجد اور پل تعمیرکرنا وغیرہ میں استعمال کریں تو کوئی حرج نہیں ہے اور نیت یہ ہو کہ اس کا ثواب حضرت ابو الفضل العباس کو پہنچے۔

حوزہ نیوز ایجنسی؍

سوال: وہ پیسے جو حضرت ابو الفضل العباس کی نذر کے صندوق سے جمع کیے گئے ہوں، انہیں کس راہ میں استعمال کیا جانا چاہئے؟

جواب: اگر نذر کرنے والے نے کسی مخصوص مقصد کو نظر میں نہ رکھا ہو تو ان پیسوں کو نیک کاموں منجملہ فقیر کو صدقہ دینا یا زائرین کی مدد کرنا یا مسجد اور پل تعمیرکرنا وغیرہ میں استعمال کریں تو کوئی حرج نہیں ہے اور نیت یہ ہو کہ اس کا ثواب حضرت ابو الفضل العباس کو پہنچے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .