۱۷ شهریور ۱۴۰۳ |۳ ربیع‌الاول ۱۴۴۶ | Sep 7, 2024
احکام شرعی

حوزہ؍اگر عرف عام میں اسے سلام و تحیت کہا جائے تو جواب دینا واجب ہے اور بنا بر احتیاط سلام کا جواب اس طرح ہو کہ لفظ "سلام" مقدم ہو، مثلا یوں کہے کہ "سلام علیکم" یا "السلام علیکم" اور " علیکم السلام" نہ کہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی؍

سوال: اگر کوئی شخص《سلام علیکم》کی بجائے لفظ 《سلام》کے ذریعے نماز میں مشغول شخص کو مخاطب کرتے ہوئے سلام کرے تو کیا سلام کا جواب دینا واجب ہے؟ جواب دینے کا طریقہ کیا ہونا چاہئے؟

جواب: اگر عرف عام میں اسے سلام و تحیت کہا جائے تو جواب دینا واجب ہے اور بنا بر احتیاط سلام کا جواب اس طرح ہو کہ لفظ "سلام" مقدم ہو، مثلا یوں کہے کہ "سلام علیکم" یا "السلام علیکم" اور " علیکم السلام" نہ کہے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .