۱ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۱ شوال ۱۴۴۵ | Apr 20, 2024
احکام شرعی

حوزہ؍اگر میک اپ اور آرائش کا مواد پیشانی کو اتنی مقدار میں ڈھانپ دے کہ پیشانی کی جلد سجدہ گاہ سے نہ ٹکرائے تو سجدہ صحیح نہیں ہے اور نماز باطل ہے اور اس کی تشخیص خود نماز پڑھنے والے کی ذمہ داری ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی؍

سوال: کیا پیشانی پر میک اپ اور آرائش کا مواد (کاسمیٹکس) استعمال کرنا سجدے کے لئے مانع (رکاوٹ) شمار ہوتا ہے؟

جواب: اگر میک اپ اور آرائش کا مواد پیشانی کو اتنی مقدار میں ڈھانپ دے کہ پیشانی کی جلد سجدہ گاہ سے نہ ٹکرائے تو سجدہ صحیح نہیں ہے اور نماز باطل ہے اور اس کی تشخیص خود نماز پڑھنے والے کی ذمہ داری ہے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .