سلام
-
حدیث روز | وہ سلام جو خدا کو غضبناک کر دیتا ہے
حوزہ / حضرت امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں ایسے سلام کی جانب اشارہ کیا ہے جو خداوند عالم کو غضبناک کر دیتا ہے۔
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:نماز کے دوران سلام کا جواب دینا
حوزہ؍اگر عرف عام میں اسے سلام و تحیت کہا جائے تو جواب دینا واجب ہے اور بنا بر احتیاط سلام کا جواب اس طرح ہو کہ لفظ "سلام" مقدم ہو، مثلا یوں کہے کہ "سلام علیکم" یا "السلام علیکم" اور " علیکم السلام" نہ کہے۔
-
بوستانِ فلکؔ کا بابِ غم آمادہ ہوگیا
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا سید غافر رضوی فلکؔ چھولسی کی انتہک کاوشوں سے ماہ محرم الحرام سن 1443ہجری کی مناسبت سے غم و اندوہ میں ڈوبا ہوا نوحہ، سلام اور غمگین قطعات کا مجموعہ "بوستانِ فلکؔ - باب غم" آمادہ ہوگیا ہے۔
-
ہزاروں نوحوں، سلام، قصیدے، رباعیات اور قطعات کے خالق،شاعر اہلبیت عشرت لکھنوی انتقال کر گئے/ مرحوم کی ادبی شخصیت ہر چاہنے والے پر واضح تھی، مولانا صفی حیدر زیدی
حوزہ/ سکریٹری تنظیم المکاتب نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ مرحوم عشرت لکھنوی کا شمار دیندار شعراء میں ہوتا ہے، انھوں نے علم و فن کو اپنے دین اور دینی مقاصد کے لئے وسیلہ سمجھا اور اس پر عمل کیا۔ دیندار تھے دینی سرگرمیوں کو پسند کرتے تھے، علم دوست تھے علمی کاموں کی قدر کرتے تھے، ادارہ تنظیم المکاتب کی خدمات کو سراہتے تھے، ادارہ کے پروگرامس میں دعوت دی جاتی تو قبول فرماتے اور تشریف لاتے تھے۔