بدھ 30 نومبر 2022 - 03:05
احکام شرعی:غسل کا وضو سے کفایت کرنا

حوزہ؍صرف غسل جنابت، وضو سے کفایت کرتا ہے، البتہ بطور احتیاط انجام دیا جانے والا غسل جنابت، وضو سے کفایت نہیں کرتا۔

حوزہ نیوز ایجنسی؍

سوال: کون سے غسل، وضو سے کفایت کرتے ہیں اور وضو کئے بغیر ان کے ساتھ نماز پڑھی جاسکتی ہے؟

جواب: صرف غسل جنابت، وضو سے کفایت کرتا ہے، البتہ بطور احتیاط انجام دیا جانے والا غسل جنابت، وضو سے کفایت نہیں کرتا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha