۱۳ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۳ شوال ۱۴۴۵ | May 2, 2024
احکام شرعی

حوزہ؍اگرچہ قرآن مجید کا ترجمہ پڑھنا اور اس میں تدبراور غور وفکر کرنا بہت اچھا ہے لیکن قرآن کے عربی متن کو پڑھنے میں خصوصی ثواب اور آثار ہیں کہ  جو صرف ترجمہ پڑھنے سے حاصل نہیں ہوتے۔

حوزہ نیوز ایجنسی؍

سوال: کیا قرآن مجید کا ترجمہ پڑھنا مطلوب اور ثواب رکھتا ہے؟

جواب: اگرچہ قرآن مجید کا ترجمہ پڑھنا اور اس میں تدبراور غور وفکر کرنا بہت اچھا ہے لیکن قرآن کے عربی متن کو پڑھنے میں خصوصی ثواب اور آثار ہیں کہ جو صرف ترجمہ پڑھنے سے حاصل نہیں ہوتے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .